آسیب زدہ گھر کا میں وہ در ہوں محسن
دیمک کی طرح کھا گئ جسے دستک کی تمنا
کبھی کبھی درست ہونے کے باوجود بھی
آپ دوسروں کے لیے مشکلات کھڑی کر سکتے ہیں.....
جن لوگوں کی دال نہیں گلتی😏😏
وہ آلو پکا لیں لازمی دال کے چکر میں کھجل ہونا ہے 😂🤣
ٹھرکی کو رات کے وقت
اک خوبصورت لڑکی دکھائی دی تو پوچھنے لگا
کون ہو تم ؟🙄
لڑکی :غصے سے 😡 چڑیل ہوں
ٹھرکی : تے چمبڑ دی کیوں نہیں 😔😞😂😄😜
اپنی یادوں سے کہو ذرا سنبھل کر آئیں❤
میرے شہر میں آج " بارش " کا سما ہے☔
کیوں دکھ دیتے ھو یہ رسمی باتیں پوچھ کر،💘💘
ہمارا حال وہ ہی ھے۔ جو تم چھوڑ کرتے تھے💘💘
ساغر
ہر شوق تے شاکر مل لگدا اے۔۔
متاں سمجھیں شغل آساں ھوندن 🔥✌
Asslam O Alaikum
Good Morning
آنکھ میں ہوںآنسو
تو مسکرایا نہیں جاتا
ٹوٹے ہوئےآئینے کا ہر ٹکڑا اٹھایا نہیں جاتا
جسے بٹھالیا جائے پلکوں پہ اک بار
نظروں سے اسے پھر گرایا نہیں جاتا
یہ الگ بات ہےکہ خیالات بدل جاتے ہیں
مگر دوست کو کبھی دل سے مٹایا نہیں جاتا❤️
خواب ہوتا تو خیر تھی لیکن
تم حقیقت میں دل کی حسرت ہو
وہ #روز دیکھتا ہے #ڈوبتے ہوئے سورج کو فراز
کاش میں #بھی کسی #شام کا منظر ہوتا🌄.
😎#کسی_کے_آنے_یا_جانے_سےفرق_نہیں_پڑتا💥
#لوگ_اتنی_نبھاتے_ھیں_جتنی_اوقات_ہو👈❤,🔥
میں تجھے__تاعُمر یاد آؤں....
💔بھولنے والے، تیری سزا ہو یہ!♥🔥🔥
🥀*پھول تو ہر رنگ کے مل جائیں گے تمھیں* 🌿💢
❣️*مگر ہر 🥀رنگ سے خوشبو 😎ہماری نہیں آئےگی۔*💔
#زمانے_سے_الجھنا_بھی_اچھا_نہیں_مگر 😋
#یہاں_حد_سے_زیادہ_بھی_شرافت_مار_دیتی_ہیں💯
♥️🥀شریف_لوگ ♥️✌️
💟ﺩﻝ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﺑﮭﯽ ﮐﻮﺋﯽ 😋ﺗﺠﮫ ﺳﺎ ﮐﮩﺎﮞ ﺗﮭﺎ ﻟﯿﮑﻦ💢🔥
❤️ﺩﻝ ﮐﮯ ﺑﺎﮨﺮ ﺑﮭﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﺗﯿﺮﮮ🔥 ﺑﺮﺍﺑﺮ ﻧﮧ ﮬُﻮﺍ.❤💯
اچھی صورت کو سنورنے کی ضرورت کیا ہے 💯
سادگی میں بھی قیامت کی ادا ہوتی ہے. ❤
حال مت پوچھو_____________زندگی کا ہم سے
حالت اس قدر غمگین ہےکہ عمر جینے کی ہے اور شوق مرنے کا..........
غضب کی دھوپ ہے میرے شہر میں
-
پھر بھی کچھ لوگ مجھ سے جلتے ہیں
لشَ پشَ نہ دیکھ دیوانا ، دیکھ نہ سُندر مُکھڑے
ہر مُکھڑے دے اندر دل ہے ، ہر دل دے اندر دُکھڑے,
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain