ہم نے ہر شام یہی سوچا
عمر گزری کہ دن گزرا
بام عروج پر بھی کبھی آؤں گا ضرور
ہمدم میرا زوال فقط چار دن کا ہے 🖤
تری خوشبو نہیں ملتی، ترا لہجہ نہیں ملتا
ہمیں تو شہر میں کوئی ترے جیسا نہیں ملتا
سوئی ہوئی تڑپ کو پھر سے جگا رہا ہے
کہتا وہ کچھ نہیں ہے، بس یاد آ رہا ہے
وقت لگے گا مگر سمبھل جاؤں گا
ٹھوکر سے گرا ہوں نظروں سے نہیں
عشق کو بھی عشق ہو تو پھر میں دیکھو عشق کو💔
کیسے تڑپے، کیسے روۓ عشق اپنے عشق میں💘. 👈💞💟
بتاو کونسی بہار لایا ھے___ جنوری۔۔۔.
تم تو کہتے تھے بڑا ویران ھے دسمبر۔۔۔🍂
مل_گئے_تجھے_وہ_جن_سے_تجھے_چاہت___تھی،،،
#ہمارا_کیا_ھے؟ #ہم_کل_بھی_اکیلے_تھے، آج بھی اکیلے ہیں...
اگر ملے فرصت تو ہمارے " دل ❤️ " میں بھی جھانک لینا 👈💞
ہم اپنے چہروں سے اتنانظر نہیں آیا کرتے ✌️💯
.💗تم نے کہا ہر شام تیرے ساتھ گزاریں گے
یار""""""""""""""""۔
💖تم بدل چکے ہو یا تمہارے شہر میں شام نہیں ہوتی💙
#جن کی فطرت میں تھا #بغاوت کرنا۔۔۔!!!
سرکار ❣
#ان دلوں پے بھی ہم نے #حکومت کی ہے۔۔۔!
وقت موسم اور لوگ سب کی ایک سی فطرت ہوتی ہے
کب کون کہاں بدل جائے پتا ہی نہیں چلتا
💔بس نفرت ہی کرتے ہو نا۔💔
💔اور تم میرا کر بھی کیا سکتے ہو۔💔
🖤🥀
نہیں برداشت انا پسند کوئی خود کے سوا
کہ خود کو خود ہی کافی ہوں میں🔥
__💁
شیشے اور دوست میں صرف ایک ھی فرق ھوتا ھے..
ویسے تو دونوں نازک ھی ھوتے ھیں،
مگر،
شیشہ غلطی سے ٹوٹتاھے اوردوست غلط فھمی سے
اُجڑے ہوۓ دل کو اباد کرنے کی ضد نہ کر۔
جلا دیا ہم نے وہ دل جس میں مطلبی لوگ بسا کرتے تھے۔
*ﮐﻦ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻟﮑﮭﻮﮞ*
*ﻣﯿﮟ ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ﮐﻮ ﺗﯿﺮﮮ*
*ﺑﮯ ﺯﺑﺎﻥ ﻋﺸﻖ ﻣﯿﺮﺍ ڈﮬﻮنڈتا ﮨﮯ*
*ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﺳﮯ ﺗﺠﮭﮯ*
بزرگ فرماتے ہیں پہچان اپنی ہونی چاہئیے.
دوسروں کی پہچان سے سلام ہوتا ہے نام نہیں.✌.🔥
وہ جو اٹھاتے ہیں ،کردار پہ انگلیاں،،
تحفے میں انکو......آئینے دیجئے ...!💓
*کیجیئے اپنی نگاہوں کو اک چہرے پر پابند❤*
:::::::::
ear ::::::::::
*ہر صورت پر لٹ جانا توہین وفا ہوتی ہے💜*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain