.نبهانا جس کو کہتے هیں وہ کچھ هی لوگوں کو آتا هے...♥.
🔥🔥
+
بڑا آسان هےکہنا اساں تے یارا دے یار ہاں💪🔥👉 .
#ﮐﻤﻠﯿﺎ____ﻭﻓﺎﻭﺍﮞ_ﺧﻮﻥ_ﻭﭺ__ﮨﻮﻧﺪﯾﺎﮞ
#ﺑﻨﺪﮦ_ﺗﮯ__ﮨﺮ____ﮐﻮﺋﯽ_ﻣﭩﯽ_ﺩﺍ__ﮨﻮﻧﺪﺍ.....
#ﮐﻤﻠﯿﺎ____ﻭﻓﺎﻭﺍﮞ_ﺧﻮﻥ_ﻭﭺ__ﮨﻮﻧﺪﯾﺎﮞ
#ﺑﻨﺪﮦ_ﺗﮯ__ﮨﺮ____ﮐﻮﺋﯽ_ﻣﭩﯽ_ﺩﺍ__ﮨﻮﻧﺪﺍ.....
بہت قدر کی_____''ہم نے
بے قدرے ______"لوگو کی
کوئی صــــلح کروا دے زندگی کی الـــجھنوں سے
بڑی طلب ہے آج ہـــمیں بھی مــــــسکرانے کی..
شہنشاہی نہیں فقیری عطا کر مولا
میں زمین پر نہیں دلوں پہ راج چاہتا ہوں💝👉
ﺯﻣﺎﻧﮧ ﺑﮭﯽ😏
ﻓﺪﺍ ہو ﺟﺎۓﮨﻢ ﭘﺮ
ﮨﻢ ﻓﻘﻂ😍
تمھاﺭے ہی ﺭﮨﯿﮟ
گے🙈
بھرم ضروری تھا ، آنسو بھی میرے ہنسنے لگے..
بچھڑنے والا مجھے کہہ رہا تھا ، خوش رہنا💔
میرا سیدھا ساده مزاج تھا ____مجھے عشق هونے کی کیا خبر..!!
❤
تیرا اک نظر وه دیکھنا _____میرے سارے شوق بدل گیا..
میـــــــــــرے بس میں نہیــــــں دل کی ترجمانی کرنا💞
بس یہ سمجھو، لفظ کم ہیــــں، اور تم سے محبت زیادہ💞
نشہ تھا اسکی______جھوٹی باتوں میں....
وہ وقت گزارتے رہے اور ہم عادی ہوتے گئے...💔
ﻭﻗﺖ ﺑﮩﺖ ﮐﭽﮫ ﭼﮭﯿﻦ ﻟﯿﺘﺎ ﮨﮯ...
♥
ﻣﯿﺮﯼ ﺗﻮ ﺧﯿﺮ _ ﻣﺴﮑﺮﺍﮨﭧ ﺗﮭﯽ...!
:ھم جیسے تنہا لوگوں______کا جینا کیا اورمرنا کیا....!!!!!
"اے"دوست*
*آج تیرے دل سے______نکلے ھیں کل دنیا سے________نکل جائیں گے.....!!!!!!💕💕💕
الفاظ ہی سب کچھ ہوتے ہیں" "سنبھال کر بولا کرو"
"صاحب "
"یہ دل جیت بھی لیتے ہیں " یہ دل چیر بھی دیتے ہیں"
سارے..سجن..تاں..ھکو..جئے..نئیں👌
❣️
ھوندے_بڑا_فرق_دے_نال_جہان_اے😉
اک ہی شخص تها جو سمجهتا تها مجهے
پهر یوں ہوا کہ وہ بهی سمجهدار ہو گیا
لوگوں کو وقت دیں موقع دیں عزت دیں لیکن
کسی سے تعلق کی بھیگ نہ مانگیں....
زندگی میں جب بھی کوہی مشکل مقام آیا
🌷🌷🌷🌷نہ غیروں نے پرواہ کی نہ کو اپنا کام آیا
اتنی سی زندگی پر خواب بہت ہیں
جُرم کا تو پتا نہیں پر الزام بہت ہیں.. 🍂
💯: سیکھ کر ہم سے چالیں شطرنج کی
اب لوگ رکھتے ہیں ارادے ہمیں ہرانے کے, 💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain