کسی شام مجهے بهی یاد کر لیا کرو
................یارو .................
میں دوست پرانا ہی سہی مگر ..
ابهی زندہ تو ہوں .
💔💔💔👈
دفن کرنے سے پہلے میرا دل نکال لینا غالب
کہیں خاک میں نہ مل جائیں میرے دل میں رہنے والے۔۔
ہم سے نا ہوگی وقت کی غلامی🔥
ہم جب بھی آئیں گے وقت ساتھ لائیں گے_.
#Safi❤️
✍🏻قلم سے لکھ نہیں سکتے ہم اپنے دل کے افسانے.☺️💕👉🏻
✋🏻ہم تو دل سے یاد کرتے ہیں تیرے دل کی خدا جانے..🤔
پہلے بارش ہوتی تھی تو یاد آتے تھے
اب جب یاد آتے ہو تو بارش ہوتی ہے
نہ دیکھ اِن نِگاہوں سے
کہ ہم بھی ہیں دلکش بُہت. 🔥
*راستہ* تم نے بدلا تھا
*منزل* ہماری بدل گئ...!💯💕
انجام کی پرواہ ھے تو رابطے چھوڑ دو ہم سے...!!!
ہمارے خون میں ضد ھے اور ضد میں جان جاتی ھے...!!!
ھم خود کو اتنا بدلیں گے💕💕💕.
لوگ ترسیں گے ھمیں پہلے سا دیکھنے کے لیے.💕💕💕
#سگریٹ مت بنو کہ #استعمال کے بعد #پیروں تلے روندے جاؤ 😒😐
#نشہ بنو ، کہ تمہیں #استعمال کرنے والا #تباہ ہو جائے __🔥😎✌
چھو نہ پایا میرے اندر کی اُداسی کوئی
میرے چہرے نے بہت اچھی اداکاری کی ہے...
دُکھ سے_________لِپٹے ہوئے لوگ
دُعائیں بہت___کمال کی دیتے ہیں
تو اگر اہل بصیرت ہے تو احساس بھی بن
دیکھ تصویر کی گہرائیاں تصویر نہ دیکھ ۔
عقـــــــــل نے کـــــــــر دی دیر آنے میں ---.......
عـــــــــشق لے چـــــــــکا ہم سے کام اپنا ---................
عروج پر تو ہر کوٸ ملاتا ھے ھاتھوں میں ھاتھ
مشکل میں 👏 جو ساتھ چلے انھیں ہم یار کھتے ھیں👍
Allah Hafiz ❤️❤️
" رشتوں کی خوبصورتی ایک دوسرے کی بات برداشت کرنے میں ہے،اگر بےعیب انسان تلاش کرو گےتو اکیلے رہ جاوٴ گے۔..
یہ جو اشک رکا ہے__یہ بھی بہہ جانےدو_,,
بند کرو دروازہ___ہم نے دیکھ لی دنیا__,,
"" """ زندگی میں ہمیشہ اپنے چاہنے والوں کو اپنی کمی محسوس کرواو__,, مگر یہ دوری اتنی لمبی نہ کرو کہ کوہی آپ کے بغیر جینا ہی سیکھ لے__,,
""""
جن لوگوں نے تمہیں اپنا بنا کے چھوڑ دیا_ان کا شکریہ ادا کرو_کیونکہ ان لوگو نے تم کو احساس دلایا کہ ہر چیز اپنی نہیں ہوتی_،،
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain