Damadam.pk
SafeerLodhi's posts | Damadam

SafeerLodhi's posts:

SafeerLodhi
 

کٙرم کی بھیک نہ دے جا جا اپنا تحت بٙحت سنبھال
اگر توں حسن کا پیکر ہے تو فقیر ہم بھی نہیں _,,

SafeerLodhi
 

" ایک اور اینٹ گر گیؑ دیوارِ حیات سے __...
" ناداں کہہ رہے ہیں نیا سال مبارک _,,,

SafeerLodhi
 

انسان دُکھ نہیں دیتے...,
انسانوں سے وابسطہ اُمیدیں دُکھ دیتی ہے_,,,

SafeerLodhi
 

نہیں منگدا سنگتاں سٙارے شہر دیا
ایک یار ھووے لجپال ھووے.......

SafeerLodhi
 

سٙاکوں___لوڑ نہیں شٙاکر دُنیا دِی___
سٙاڈے یار وِی ہِن____لٙجپال وِی ہِن__

SafeerLodhi
 

دوسروں میں عیب تلاش کرنے والے کی مثال اُس مٙکھی کی جیسی ہے جو سارا خوبصورت جسم چھوڑ کر صرف زخم پر ہی بیٹھتی ہے________!!!

SafeerLodhi
 

جن کے پروں میں قوت پرواز ہی نہیں
تنقید کر رہے ہیں وہ ہماری اُُڑان پر__،،

SafeerLodhi
 

💥دشمن کے خوف کا ستم نہیں ہم کو...💜
💥ہم تو دوستوں کے روٹھ جانےسے ڈرتے ہیں...💙

SafeerLodhi
 

شرارتی سے لوگ ہیں صاحب۔۔؟ ✌
شغل لگاتے ہیں ۔۔ اب دل نہیں ۔۔۔۔!👉_❤

SafeerLodhi
 

اڑنے دو پرندوں کو ابھی شوخ ہوا میں
پھر لوٹ کے بچپن کے زمانے نہیں آتے

SafeerLodhi
 

تُم عاشق ہو گے ،،،، جاؤ اپنا عشق سنبھالو جا کر ..
ہم بھی شاعر ہیں لفظوں سے عشق جلا دیں گے

SafeerLodhi
 

سانسوں کے سلسلے کو نہ دو زندگی کا نام__
جینے کے باوجود بھی مر جاتے ہیں کچھ لوگ__😷

SafeerLodhi
 

مخلص ھیں تو مختصر ھیں
مطلبی ھوتے تو ھجوم ھوتا

SafeerLodhi
 

سیکھ رہا ہوں لوگوں کے چہرے پڑھنے کا ہنر
سنا ہے کتابوں سے زیادہ چہروں پر لکھا ہوتا ہے

SafeerLodhi
 

مت کیا کر اپنے درد کو شاعری میں بیاں
Safeer
لوگ اور ٹوٹ جاتے ہیں ہر لفظ کو اپنی داستاں سمجھ

SafeerLodhi
 

کسی کے بچھڑنے سے کوئ مر نہیں جاتا
ہاں !مگر جینے کے انداز بدل جاتے ہیں 🌸

SafeerLodhi
 

بھوت دنوں سے بھولے ھوے تھے محبت کو
آج لفظ بے وفا سنا تو کچھ پرانے لوگ یاد آگہے

SafeerLodhi
 

سوداگر تو بھت آہے تھےاس دل کو لینے کے لیہے
سودا کر دیتے اگر اس دل میں تم نہ ھو تے

SafeerLodhi
 

تیرے دل میں مجھے ایسے عمر قید ملے
کہ تھک جاہھی سارے وکیل مجھے ضما نت نہ ملے

SafeerLodhi
 

جسم تو ھوتا ھے مگر جان نھیں ھوتی
ان سے پو چھو جن کی ماں نھیں ھوتی