Damadam.pk
SafeerLodhi's posts | Damadam

SafeerLodhi's posts:

SafeerLodhi
 

💓جی لو ان لمحوں کو ہنس کر صاحب...💓
💓پھر لوٹ کر دوستی کے زمانے نہیں آتے...!

SafeerLodhi
 

ﻣﺠﮭﮯ ﺧﻮﺩ ﻏﺮﺽ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﻮ ،❤❤❤
ﺗﻮ ﺑﺎﻟﮑﻞ ﭨﮭﯿﮏ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﻮ......!
ﮐﮧ ﺟﺲ ﮐﯽ ﻏﺮﺽ ﮨﯽ ﺗﻢ ﮨﻮ ،
ﺗﻮ ﻭﮦ ﺧﻮﺩ ﻏﺮﺽ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮧ ﮨﻮ❤❤❤❤
#jąąň

SafeerLodhi
 

کچھ راستے انسان کو تھکا دیتے ہیں اتنا تھکا دیتے ہیں کہ انسان خود لاپتا ہو جاتا ہے منزل تک جانے کا راستہ مل جاتا ہے لیکن تب تک انسان اتنا تھک چکا ہوتا ہے کہ منزل کا راستہ بھی اندھیری رات میں ویران سڑک کی مانند لگنے لگتا ہے

SafeerLodhi
 

محبت کے بازار میں حسن کی ضرورت نہیں...
دل جس پہ آ جائے وہ سب سے حسین لگتا ہے...❤❤

SafeerLodhi
 

⁦❤️⁩وقت نے بتادیا لوگوں کا معیار ورنہ
🙄ہم وہ بھی تھے😎
🤕جو سب کو اپنا کہتے تھے

SafeerLodhi
 

وقت تو گزر ہی جاتا ہے ۔۔۔۔۔
کسی کےساتھ بھی اور کسی کےبعد بھی ۔۔۔۔۔

SafeerLodhi
 

یاد کرتے ہیں جب یاروں👬 کوتو دل💞 یادوں سے بھرآتاہے
کبھی ساتھ بیٹھا کرتے تھے آج👀 دیکھنے کو ترستے ہیں،#

SafeerLodhi
 

مرے عشق کی انتہا اور کیا دیکھو گے_______
ہم نیند سے اٹھ بیٹھے۰۰
۰
تجھے خواب میں تنہاں دیکھ کر_______

SafeerLodhi
 

#ﺍﺭﮮ ﮨﻢ ﺗﻮ #ﭼﺎﮬﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ __ #ﻟﻮﮒ ﮨﻢ ﺳﮯ #ﻧﻔﺮﺕ ﮐﺮﯾﮟ
#ﻣﺤﺒّــــﺖ ﺑﮭﯽ #ﮐﻮﻥ ﺳﯽ __ ﻟﻮﮒ #ﺳــــﭽﯽ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿــﮟ

SafeerLodhi
 

عادتیں مختلف ہیں ہماری دنیا والوں سے
رابطہ تھوڑا ہی سہی مگر دل سے رکھتے ہیں,

SafeerLodhi
 

کبھی ۔ راستے ۔ جدا ۔ ھوجاتے ۔ ھیں ,,"",,
کبھی ۔ ۔ لوگ ۔ خفا ۔ ھوجاتے ۔ ھیں,,
ھم ۔ تو ۔ سب ۔ سے وفا ۔ کرتے ۔ ھیں ,,,,
نا جانے کیوں لوگ بےوفا ھوجاتے ھیں,,

SafeerLodhi
 

❤اکڑ تو سب میں ہوتی ہے پر❤
❤جھکتا وہ ہی ہے جسے کسی کی فکر ہوتی ہے❤

SafeerLodhi
 

محبت نہ کرتے تو آج اداس نہ ھوتے💔
AS
اک چھوٹی سی خطا میری زندگی فنا کر گئی❤

SafeerLodhi
 

💟ہمارے💟 ساتھ گزرے وقت 💟کی💟 یادیں سنمبھال💟 کر رکھنا 💟
💟کوئی وقت💟 ہوگا 💟ہم یاد تو آیں گے 💟پر لوٹ کر💟 نہیں 💟

SafeerLodhi
 

❤❤تیرے کس کس خیال کو دل سے جدا کروں❤❤
❤❤میرے ہر خیال میں تیرا ہی خیال رہتا ہے❤

SafeerLodhi
 

ہم کشتی کے مسافر نہیں جو کنارے پر ساتھ چھوڑ دیں
ہم زندگی کے مسافر ہیں جب تک زندہ رہینگے تب تک ساتھ نبھاے گے❤💘💕💓💞

SafeerLodhi
 

ھوتا ھے کبھی کبھی افسوس تیرے بدل جانے کا بھی....!!!
❤❤
مگر تیری کچھ باتوں نے مجھے جینا سکھا دیا.....!!!

SafeerLodhi
 

مجھے بھلا کر سونا تو تمہاری عادت بن گئ ہے:
""""""""دوست""""""""
کسی دن ھم سوگۓ تو تمہیں نیند سے بھی نفرت ھو جاۓ گی💔

SafeerLodhi
 

💞بس ایک چاہت ہوتی ھے اپنوں کے ساتھ جینے کی
ورنہ پتا تو سب کو ھے مرنا اکیلے ہی ھے💞

SafeerLodhi
 

کیسے کہوں کہ اس دل کے لئے کتنے خاص ھو تم💕💞
فاصلے تو قدموں کے ہیں🌷 پر ہر وقت دل کے پاس ھو تم💕