Damadam.pk
SafeerLodhi's posts | Damadam

SafeerLodhi's posts:

SafeerLodhi
 

*آنکھوں کی ویرانی پہ ! کرتا ہی نہیں غور۔*
*وہ شخص سمجھتا ہے کہ میں بچھڑ کے خوش ہوں*

SafeerLodhi
 

وہ روٹھا رہے مجھ سے
یاروں اسے سمجھاؤ وہ میرا شہر نہ چھوڑے۔

SafeerLodhi
 

بناوٹ نہیں آئی مجھے زندگی میں
میرا لہجہ، میرا مزاج ذاتی ہے.......!🔥

SafeerLodhi
 

#مسکراہٹ بھی ایک دعا ھے ۔۔۔۔۔!!!❤🤗
#دیا کیجیے ۔۔۔۔!!!❤ لیا کیجیے ۔۔۔۔۔۔۔!!!!💯🔥

SafeerLodhi
 

تم زمانے کی بات کرتے ہو 🔥
میرا مجھ سے بھی فاصلہ ہے 🌚

SafeerLodhi
 

جس کی جتنی زیادہ پرواہ کی اس نے اتنا ہی گہرا ہوا سمجھا
اس لیے اج سے جس طرح کے وہ اس طرح کے ہم🌹🌺SS

SafeerLodhi
 

فرست ملے اوروں سے تو نگاہ ادھر بھی کر لینا.........!!!
🙂🤫
کہاوت ھے غریبوں کی یادیں انمول ھوتی ھیں.......!!!!

SafeerLodhi
 

کمال کرتے ہیں ہم سے______ جلن رکھنے والے
محفل خود کی سجاتے ہیں چرچے ہمارے کرتے ہیں 💓

SafeerLodhi
 

ہم جو بھی چیز رکھتے، کمال کی رکھتے ہیں صاحب....!
یقین نہ آئے تو خود کی مثال لے لیجئے 🔥

SafeerLodhi
 

سوچا تھا تیری سادگی پہ لکھوں گا ایک غزل
افسوس تیرے معیار کے الفاظ نہیں ملے❤️❤️

SafeerLodhi
 

مت کرو اتنی نفرت ہم سے آخر ہم بھی انسان ہیں
صاحب
فر ق اتنا ہے کہ تم محفل کی رونق اور ہم تنہائ کے بادشاہ ہیں

SafeerLodhi
 

#لوگوں سے برداشت نہیں ہوتی😇
بس اک سادگی______ ھماری✌..!!
🔥🔥

SafeerLodhi
 

Good morning .f6.f7

SafeerLodhi
 

--"میں نے ہجرت کو چن لیا، صاحب!
ساتھ رہنے میں بھی خسارہ تھا". ♡

SafeerLodhi
 

ملال کیسا شکستگی کا_
اسے تو ھونا ہی تھا کسی کا_
اگر ھو گیا ھے کسی کا_
تو ایسے ھونے پہ خاک ڈالو_💔😒

SafeerLodhi
 

عجب سا شور ہے جنوری کی پہلی بارش میں
کہ جیسے کہیں کسی کو یاد کرتے کرتے کوئی رو پڑا ہو😥

SafeerLodhi
 

پونچھ ڈالو نہ آنکھ سے کاجل
کچھ تو خنجر پہ آب رہنے دو
چاند بادل میں اچھا لگتا ہے
آدھے رخ پہ نقاب رہنے دو..!!

SafeerLodhi
 

ﺍﺏ ﺧﻮﺷﯽ ﺩﮮ ﮐﮯ ﺁﺯﻣﺎ ﻟیجئے
ﺍﻥ ﻏﻤﻮﮞ ﺳﮯ ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﺮﺗﺎ !...

SafeerLodhi
 

مانا کہ تم جیسے #قسمت سے ملتے ہیں❤..
مگر ہم بھی #قسمت والوں کو ملتے ہیں❤

SafeerLodhi
 

سانسوں کے سلسلے کو نہ دو زندگی کا نام__🙏
جینے کے باوجود بھی مر جاتے ہیں کچھ لوگ__😷