اس کے ہو نٹو ں پے ہو نٹو ں کے نشان چھوڑ آ یا ہوں
اس نے مانگی تھی محبت کی نشانی مجھ سے۔
💝عشق ہو ، وقت ہو ،کا غذ ہو ،قلم ہو 💝
💝تیری ذات ہو ،تیرا نام ہو ،اور بس میرے لفظ💝
زندگی منہ بنائے پھرتی ہے
جیسے حالات میرے بس میں ہیں💔
So jao wely logon
Allah Hafiz Dua mein yaad rakhna
: كبهى شوق ملاقات هو تو چلے آنا..
....صاحب...
همارى ايک هى پهچان هے..
شرابى آنكهيں---- اداس چهره------ اور نوابى عادت.
یار ہو یا ہتهیار ہو دونوں اچهی نسل کے رکهو
یار جان دینی جانتا ہو اور ہتهیار جان لینی جانتا ہو
❤اسے کہنا کہ غیروں کو دل میں بسا کر
اپنوں کو دل سے بھلایا نہیں کرتے ❤
اپنے وہ ہوتے ہیں جنھیں درد کا احساس ہو ۔۔۔۔۔۔💕💕
ورنا حال تو رستے میں آنے جانے والے بھی پوچھ لیا کرتے ہیں💕💕
#مجھ___میں____کیا_ہے___جو__مجھے_یاد__کرے_گا___کوئی؟
#اچھے___اچھوں___کو___زمانے_____نے_____بھلا____رکھا_ہے...
بہت خوش ہیں ہم اب💫
غلطی سے بھی اب نظر ناں آنا 🙏
تجھـــے یاد نــہ کریں تو بے چیــن سے ہو جاتے ہیـں
پتا نہیں یہ زندگی سانســـوں سے چلتی ہے
یا تیری یادوں سـے..
💔کاش اتنے وفا دار بھی ہوتے 💔💔
💔 جتنے لوگ حسین ہوتے ہیں💔💔
_____________♡♡♡♡♡♡
#تیرے حسن کو پردے کی ضروت ہی کیا ہے
.کون رہتا ہے ھوش میں تجھے دیکھنے کے بعد
اس نے توڑا میرا دل اس سے کوئی شکائیت نہیں
یہ اس کی امانت تھی ، اسے اچھا لگا سو توڑ دیا
"رب خیر کرے اوناں اکھیاں دی۔۔۔۔۔۔!👀
"جناں نظراں نو اسی چنگے نی لگدے۔۔۔
🏵#او_خان_سجنڑ_ھن مطلب دے 🌼
🏵#ساڈی_غربت_دیکھ کے کنڈ کر گۓ🌺..
وہ بچھڑا تو پھر کبھی صبح نہ ہوئی😊
رات ہی ہوتی گئی ــــ ہر رات کے بعد😰
مُجھے قتل کر نہ ڈالے تیری قاتلانہ نظریں
کئیں قتل ہو چُکے ہیں تیری اک نظر کے پیچھے
عادی کر کے ملاقاتاں دا
تسی ناغے کردے پئے او
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain