جن کا عشق سچا ہو_________وہ کب فریاد کرتے ھیی!!!💔
لبوں پہ خاموشی رکھتے ہیی_________دلوں سے یاد کرتے ھیی!!!💔
بس اتنا کہنا تھا___🙂🍁
یوں مان نہیں توڑا کرتے_____💔
✌تمھارا غرور ہی تمھیں ہرائے گا. 🤔
👈میں کیا ہوں یہ تمھیں وقت بتائے گا۔؛؛👎
*چھوٹی سی زندگی نے بڑا سبق دیا 👌*
*رشتہ سب سے رکھو لیکن امید کسی سے نہیں 💕👌*
🧒Good Ni88🙇♂️
سوداگر تو بھت آہے تھےاس دل کو لینے کے لیہے
سودا کر دیتے اگر اس دل میں تم نہ ھو تے
یہ عشق محبت کی روایت بھی عجیب ہے،
پایا نہیں ہے جسکو اسے کھونا بھی نہیں چاہتے
طلب موت کی کرنا ..... گناہ کبیرہ ہے💘
مرنے کا شوق ہے ......تو عشق کیوں نہیں کرتے❤️
عادی کر کے ملاقاتاں دا
تسی ناغے کردے پئے او
سنا ہے دوستی میں لوگ جان بھی دے دیتے ہیں
مگر جو وقت نہیں دیتے وہ جان کیا دیں گے .
سنا ہے دوستی میں لوگ جان بھی دے دیتے ہیں
مگر جو وقت نہیں دیتے وہ جان کیا دیں گے .
کسی بازار________ سے جو مل جاتا
❤ جناب ❤
اپنا بچپن__________ خرید لاتے پھر
Good Evening 😊😊😊
کوئی تعلق نہ جوڑو"___مگر سامنے تو رہو__
تم اپنے غرورمیں خوش،ہم اپنے سرور میں خوش۔۔۔۔❤
🔥
حسن ہی لے ڈوبا تھا فقط یوسف کو
££ صاحب ££
بھلا پیغمبر بھی بازاروں میں بکا کرتے ہیں
مطلب نکل گیا پهچانتے نهیں
یوں جارے هو جیسے جانتے نهیں
❣️💞 😋😋😋😋😋😋😋🤗🤗
❤️حسن اس کا اسی مقام پر ہے😘
❤️ یہ مسافر سفر نہیں کرتا 😍
💝وہ بک چکے تھے جب ہم خریدنے کے قابل ہوئے
زمانہ گزر گیا غالب ہمیں امیر ہوتے ہوتے 💔.
💕لہجے سے اُٹھ رہی تھی داستانِ درد،
چہرہ بتا رہا تھا کہ سب کُچھ گنوادیا😏
🌺🌺
نہ ہم گِرے نہ ہماری امیدوں کے مینار گِرے💓💓
لیکن ہمیں گِرانے میں لوگ۔۔۔۔کٔی کٔی بار گِرۓ💓💓
*جب رشتوں کیلئے وقت نہ نکالا جائے تو وقت ھمارے درمیان سے رشتہ نکال دیتا ھے .....!!!*💞💞💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain