Damadam.pk
SafeerLodhi's posts | Damadam

SafeerLodhi's posts:

SafeerLodhi
 

ھم جس کےھو گئےوہ ھارا نہ ھو سکا
یوں بھی ھوا حساب برابر کبھی کبھی

SafeerLodhi
 

#_اساں_لوک_آں_جانی_HaRipur _دے__
#_ساڈی_ثوبت_رکھ_تیکوں_چس_آسی.

SafeerLodhi
 

💗💗زمانہ ہمارے خِلاف بھی ہو تو کیا فرق پڑتا ہے💖💕
💗💖😘😘
👈ہم تو زندگی آج بھی اپنے انداز میں جیتے ہے❤💘

SafeerLodhi
 

ہمیں عادت نہیں یوں ۔۔۔۔۔۔۔۔ہر کسی پہ فدا ہونے کی..........❤
تمھارا انداز ہی کچھ ایسا تھا کہ سنبھل نہیں پائے..💞s💞

SafeerLodhi
 

ہم سے دوستی سوچ سمجھ کر کرنا دوست ہمد دوستی اور دوشمنی دونوں کا کبریستان تک ساتھ دیتے ہیں 👈 ❤💖

SafeerLodhi
 

کیوں انگلیوں پےزور دے کر ----------- گنتے ہو غلطیاں میری
کبھی دل پہ ہاتھ رکھ کے---------- پوچھو قصور کس کا تھا۔۔!!

SafeerLodhi
 

💞 کاش کہ یہ دل اپنے اختیار میں ہوتا 💞
💞 نہ کسی کی یاد آتی نہ کسی سے پیار ہوتا 💞

SafeerLodhi
 

ہر کسی کی طرح اچھے نہیں ہیں ہم
کڑوے ضرور ہیں مگر منافق نہیں ہیں ہم
Good Ni88

SafeerLodhi
 

""""""کاش وہ آ جاۓ اور لڑ کر یہ کہے ،،،،،
"""""" ہم مر گئے ہیں کیا جو اتنا اداس رہتے ہو......
*💔*

SafeerLodhi
 

کتنے ستم کرو گے اس ٹوٹے ہوئے دل پر💔💔💔
تھک جاؤ تو ضرور بتانا میرا جرم کیا تھا💔💔💔

SafeerLodhi
 

فرق بہت ہے تیری اور میری تعلیم میں
تو نے استاد سے سیکھا ہے اور میں نے حالات سے..!!!!

SafeerLodhi
 

💔امید نہ کر اس دنیا میں کسی سے ہمدردی کی..💔
💔بڑے پیار سے زخم دیتے ہیں شدت سے چاہنے والے.💔
😘😘😘😘😍😍😍😍😍

SafeerLodhi
 

جنازہ میرا اٹھ رہا تھا پھر بھی تکلیف تھی ان کو آنے میں۔
بے وفا گھر میں بیٹھے پوچھ رہے تھے اور کتنی دیر ہے دفنانے میں..

SafeerLodhi
 

_ نہ رویا کر ساری ساری رات کسی بےوفا کی یاد میں💔
💖🌹 . . . . . . . . """ اے دوست ""'" .............🌹❤
وہ خوش ہے اپنی دنیا میں تیری دنیا اجھاڑ کر 😢💔
💔💔💔💔S,,,,,,,,,,,,A💖💖💖

SafeerLodhi
 

رابطے... راستے... #واسطے... کُچھ نہیں پہلے جیسا،
بس دِل اُداس ھے... اور بہت #اُداس ھے...

SafeerLodhi
 

چلو مر جاتے ہیں تم پہ؟؟؟
لیکن یہ تو بتاؤ ؟؟؟
دفن باہوں میں کرو گے ؟؟؟
یا سسسنیے میں؟؟؟

SafeerLodhi
 

چلو ہم بھی چھوڑ دیتے ہیں اُنہیں ان کے حال پر،
کبھی تو وہ بھی پوچھیں گیں کہ تم کو آخر ہوا کیا ……!

SafeerLodhi
 

میرے خاموش رہنے سے بھول نہ جانا مجھے دوستوں .
کچھ درد ایسے ہوتے ہیں جو خاموش کر دیتے ہیں.😚😚

SafeerLodhi
 

چھوڑئیے میرے حال پے مجھ کو
آپ اچھے ہیں اچھے کام کریں۔۔

SafeerLodhi
 

تیری خاموشی اگر تیری مجبوری ہے
تو رہنے دے عشق کون سا ضروری ہے