#سیکھ__نہیں_پایا_میں_میٹھے_جھوٹ_کا_ہنر۔۔۔۔!!!
#جانی
#کڑوے_سچ___نے__کئی_لوگ___چھین__لیے_مجھ_سے۔۔!!!
😎😎
#کوی_نہ_تھا__دل__میں_اس_کے_سوا___!!!
#پھر__بھی__توڑ___کر___دیکھا_اس_نے۔۔۔۔۔!!!
#ہمارے_بعد_اندھیرا_رہے_گا_محفل_میں_..!! #بہت_سے_چراغ_جلاو_گے_روشنی_کے_لی....❤❤❤
مستقل دل میں رہائش کی نہيں گنجائش
اب وہ آئے جسے آنا ہے چلے جانا ہے🔥💔
#اب_نہیں_رکھتے_ہم_کسی_______سے_شوقِ_اُلفت....!
#بے_رحم_لوگ_ہیں_________دل_توڑ_دیتے_ہیں.. 💞
#تنہائیوں_میں_سکون_ہے_صاحب 🙄
#محفلوں_میں_دل_ٹوٹ 💔 #جاتے_ہیں 💯💥💥🔥
#انہوں_نے_پوچھا_جدا_ہو_کر_خوش_ہو.......؟
#ہم_ٹھہرے_انا_پرست_بولے_الحمدللہ........!!!! 🤔🤔🤔🤔💯
#ڈر_ہے_کے_بچھڑ_نہ_جائے_وہ_شخص_مجھ_سے...!!!
🤫
#زمانہ_مجھے_تنہا_دیکھنے_کا_طلبگار_بہت_ہے....!!!
🙄🙄🙅
#ستم_کے_بہت_سے_ہیں_ردّ_عمل.....!!!
😌😲
#ضروری_نہیں_چشم__تر_کیجئیے...
😔بات نہ کی تو مر نھیں جاٶں گی😔
😔کچھ اس طرح کے الفاظ تھے اُسکے😔
💞 چھو نہ پایا میرے اندر کی اداسی کوئی۔۔۔!!
💞 میرے چہرے نے بہت اچھی اداکاری کی۔!!!!
#اٹھانا خود ہی پڑتا ہے ٹوٹا
#کہ جب تک سانس چلتی ہے کوئی کندھا نہیں دیتا#
, کمال کی محبت تھی کچھ لوگوں کی ہم سے!
بن بتائے شروع ہوئی اور بن بتائے ختم۔۔۔
#ہمارا انداز ہی کچھ ایسا ہے کہ جب ہم بولتے ہیں تو برس جاتے ہیں#
#اور جب خاموش رہتے ہیں تو لوگ ترس جاتے ہیں#🌹
💔بھول سکتےہو تو بھول جاؤ، اجازت ہے تمہیں ...!!
💞
💔نہ بھول پاؤ تو لوٹ آنا ایک اور اجازت ہے تمہیں ...!!
دوست تو بہت تھے زندگی کے سفر میں
رفتہ رفتہ سب چھوڑ گے حالات ذندگی دیکھ کر
ساری زندگی حسرت ہی رہی اپنی
کے کاش اپنوں میں بھی کوئی اپنا ہوتا...
جب کوئی اور دل کو بہا جائے💚❤💜💛
تو پہلی محبتوں پر لوگ مٹی ڈال دیتے ھیں
.
دوست دوست نہیں دل کی وفا ہو تے ہیں
.❤❤
محسوس تب ہوتے ہیں جب وہ جدا ہوتے ہیں.
*یقــــــــــین* کرو کوئی *کسی* کا نہـــــیں ھوتا
*دل* کے دو حــــــرف ہیــــــــــں
وہ بھی *جدا جـــــــدا*___!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain