خوشیاں تقدیر میں ہونی چاۂیں...
تصویر میں تو ہر کوئی مسکراتا ہیے۔۔
خوشیاں تقدیر میں ہونی چاۂیں...
تصویر میں تو ہر کوئی مسکراتا ہیے۔۔
کسی کو کیا حاصل ہو گا ہمیں یاد کرنے سے.....😔😔
"اے زندگی"
ہم تو عام سے انسان ہیں یہاں تو سب کو خاص کی تلاش ہے.....!
انکار ہی سہی مگر کچھ تو بول
اے ہمدم
تیرا چپ سا رہنا بھی ہمیں تکلیف دیتا ھے
❤… کیا حُسن تھا کہ آنکھ سے دیکھا ہزار بار….!!!!
❤… پھر بھی نظر کو حسرت دیدار رہ گئی…حُــــــسن تیرا قاتل ہوگا مــــــگر سُن
مُــــــسکراہٹ ہم بھی قــــــیامت رکھتے ہیں
💞💞 ہم بدنصیب لوگ کسیی کو کیایاد آییں گے
دوست
ہم تو درد لے کر بھی مسکرانے کی ادا رکھتے ہیں 💞💞
کوٸ ٹکھرادے چاہت کوتوہنس کر سہ لینا،
محبت کی طبیت میں زبردستی نہیں ہوتی💔💔💔
کاش کبھی ایسی بھی کوئی خوبصورت رات ہو..!!!
ایک چاند آسماں پر ہو اور ایک میرے ساتھ ہو..!!!
❤❤👈👈
دل کے رشتے تو قسمت سے بنتے ہیں
DoSt,,
ورنہ ملاقات تو ہزاروں سے ہوتی ہے
یوں عمر کٹی دو الفاظ میں ❤🥀
اک آس میں , اک کاش میں 💔🙃
یوں عمر کٹی دو الفاظ میں ❤🥀
اک آس میں , اک کاش میں 💔🙃
💞زمانہ کہتا ہے بڑی دلکش ہیں آنکھیں میری💞
💞انہیں کیا معلوم میرا یار بسا ہے ان میں💞
دوستوں کے دوست اور یاروں کےیاررہیں گے
کل بھی سدابہار تھےاورہمیشہ سدا بہاررہیں گے.. ....
جو شدت سے چاہوگے تو ہوگی آرزو پوری
ہم وہ نہیں جو تمہیں خیرات میں مل جائیں
بے خودی بے سبب نہیں غالبؔ
کچھ تو ہے، جس کی پردہ داری ہے
😄😄😄😉
ہارا کر کوئی جان بھی لے لے تو منظور ہے مجھکو
دھوکا دینے والوں کو میں پھر موقع نہیں دیتا
وہ پتھروں سے مانگتے ہیں اپنی مرادیں اقبال
ہم تو ان کے امتی ہیں جن کو دیکھ کر پتھر بھی کلمہ پڑھتے تھے 💓💓💓
جیسے کوئی چھوڑ نہیں سکتا مذہب اپنا ۔۔
ایسا ہی کچھ عقیدہ ھے اپنا دوستوں سے ۔۔
نکال ڈالئے دل سے ہماری یادوں کو
یقین کیجئے! ہم میں وہ بات ہی نہ رہی
یہ وہ ہیں کہ جو ہیں تو تُم ہو،
یہ نہ ہوں تو تمھارا نشاں نہ ہو،
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain