Damadam.pk
SafeerLodhi's posts | Damadam

SafeerLodhi's posts:

SafeerLodhi
 

یہ لفظوں کی شرارت ہے،،
سنبھل کر کچھ بھی لکھنا تم،،
محبت ♥_______ لفظ ہے لیکن،،،
یہ اکثر ____ ہو بھی جاتی ہے..

SafeerLodhi
 

یوں جلاتے ھو جیسے ثواب ملتا ھے ..🔥
دل ھے میرا کسی دربار کا چراغ تو نہیں...💔

SafeerLodhi
 

💔
ہمیں کیا پتا تھا کہ زندگی اتنی انمول ہے
🔥🔥🔥
کفن اوڑھ کے دیکھا تو نفرت کرنے والے بھی رو پڑے

SafeerLodhi
 

اٹھی ہی نہیں نگاہ پھر___کسی اور طرف..!!
اک شخص کا ديدار مجھے اتنا پابند کر گيا

SafeerLodhi
 

اٹھی ہی نہیں نگاہ پھر___کسی اور طرف..!!
اک شخص کا ديدار مجھے اتنا پابند کر گيا

SafeerLodhi
 

*ٹوٹ جاؤنگا بکھر جاؤنگا ہاروں گا نہیں...*
*میری ہمت کو زمانے کی ہوا جانتی ہے...*

SafeerLodhi
 

باغاں وچ گلاب چنگے لگدے نے
مہفل وچ دلدار چنگے لگدے نے
دنیا مردی دولت,شہرت تے
سانوں تے بس ساڈے یار چنگے لگدے

SafeerLodhi
 

تیرے لہجے نے کھول دی آنکھیں۔۔۔۔۔❣
میں تو اندھا یقین کرتا تھا تجھ پہ۔۔۔۔۔❣

SafeerLodhi
 

*کالا رنگ بھی کسی کسی پہ جچتا ہے..*
*،مگر جن پر جچتا ہے وللہ کمال جچتا ہے..*

SafeerLodhi
 

آج جنوری کی پہلی شام ہوٸی
یہ چاۓاور یہ شام تیرے نام ہوٸی

SafeerLodhi
 

مقتل وقت میں خاموش گواہی کی طرح 😘
دل بھی کام آیا ہے گمنام سپاہی کی طرح 😘
وہ تو خوش بو ہے ہواؤں میں بکھر جائے گا 😘
😘مسئلہ پھول کا ہے پھول کدھر جائے گا 😘

SafeerLodhi
 

لہروں سے کرتے ہیں ہم ۔۔۔۔۔ دریامیں اترکے 🔥💯
کنارے پر کھڑے ہوکر ۔۔۔۔۔۔ سازش نہیں کرتے ⁦✌️⁩

SafeerLodhi
 

نہیں اس کھلی فضا میں کوئی گوشۂ فراغت
😘😘
یہ جہاں عجب جہاں ہے نہ قفس نہ آشیانہ

SafeerLodhi
 

باطل سے دبنے والے اے آسماں نہیں ہم
سو بار کر چکا ہے تو امتحاں ہمارا

SafeerLodhi
 

#خوبصورت سا وہ پل تھا___!!!
پر کیا کریں وہ کل #تھا___!!!!.
❤❤💗

SafeerLodhi
 

تیرے ھوسن شوق تا اپنڑی تھاں👉💘👉
کجھ ساڈا ای جگ تے ناں تا اے👉💘👉

SafeerLodhi
 

Hy how are you All

SafeerLodhi
 

دشمن چایے سارا زمانہ هو جاے
یار نسلی هو چایے کمزور هو گرنے نہیں دیتاN

SafeerLodhi
 

کچھ دل کی مجبوریاں تھیں کچھ قسمت کے مارے تھے
ساتھ وہ بھی چھوڑ گے جو جان سے پیارے تھے

SafeerLodhi
 

اکیلے رہنا سیکھ چکا ہوں
اب دل نہیں لگتا محفلوں میں