Damadam.pk
SafeerLodhi's posts | Damadam

SafeerLodhi's posts:

SafeerLodhi
 

بات نا کرنے سے تعلق نہیں ٹوٹتا۔۔
تعلق تب ٹوٹتا ہے جب ایک دوسرے کے بغیر صبر آجاے💔🥀

SafeerLodhi
 

*بعض لوگوں کے دلوں میں واقعی سوراخ ہوتے ہیــــں ... جتنی بھی محبتیں ڈال لیں ... وہ خالی ہی رہتے ہیــــں .......!!!*💞💞💞

SafeerLodhi
 

بہت زور سے ہنسا میں بڑی مددتوں کےبعد
آج پھر کہا کسی نے میرا اعتبار کیجیئے....

SafeerLodhi
 

• ____🌸🎗️💯 "
- کیا کہا اپنوں سے امید رکھتے ہو 🌚 "
- نادان ہو کیا قصہ یوسف نہیں سنا🔥" 🖤🌝🌛

SafeerLodhi
 

#وقت_نے_بتادیا_لوگوں_کا_معیار_ورنہ_👇
#ہم_وہ_تھے_جو_سب_کو_اپنا_کہتے_تھے__👈💪
👉

SafeerLodhi
 

🌺🌺💕ہم غریب اچھے ہیں دنیا دار لو گوں سے💕🌺
💖💖و صیؔ 💖💖
🌺ہم اپنے خواب ضرور تو ڑتے ہیں کسی کا دل نہیں۔🌺

SafeerLodhi
 

مُکر گئے ہیں وہ چاہتوں سے.....💔💔
میری عادتوں کو بگاڑ کر.....😞💔

SafeerLodhi
 

لوگ کیچڑ سے بچ کے چلتے ہیں کہ کپڑے خراب نا ہو جائیں اور کیچڑ کو یہ گھمنڈ ہونے لگتا ہے کہ لوگ اس سے ڈرتے ہیں اسی طرح ہمارے اردگرد بھی کچھ انسان اسی غرور میں رہتے ہیں....!!!

SafeerLodhi
 

بیٹھے تھے اپنی موج میں اچانک رو پڑے..
یوں آ کر تیرے خیال نے اچھا نہیں کیا..

SafeerLodhi
 

عجب واویلا تھا کہ عید ہو گی پھر اُنکی دید ہو گی
عید رخصت ؛ نصیب ناقص ؛ انتظار ضائع ؛ اُمید قائم

SafeerLodhi
 

ایسے لوگوں کو اپنی ترجیحات میں شامل نہ کیجئے,جو آپ کو تب میسر ہوں جب انہیں کوئی اور میسر نہ ہو...!!

SafeerLodhi
 

سارے الزام اپنے سر لے کر ۔۔
ہم نے قسمت کو معاف کر ڈالا 🙂

SafeerLodhi
 

زندگی تیرے بھی شکوے بجاہیں لیکن
کیسےجھک جائیں کہ ہم لوگ اناوالے ہیں

SafeerLodhi
 

#برے وقت سے اکثر ......ہار جاتا ہوں
پر شکر ہے برے لوگوں سے کبھی نہیں ہارا👉

SafeerLodhi
 

بهاویں لکهہ مجبوریاں هوون
جانی
چنگے یار نی چهڈدے یاراں نوں

SafeerLodhi
 

اتنی قبریں نہ بناؤ_____میرے اندر محسن
میں چراغوں کو جلاتے ہوئے تھک جاتا ہوں
💔

SafeerLodhi
 

Tera Kheyal Drust Hai GhaLiB K Wo Khobsorat Hai Bohut
Magar Mujhe Husan_E_Yaar Say Nahi Bas Apne Yaar Say Mohabbat Hai!!!

SafeerLodhi
 

یہ کیا کہ ہر ایک سے بیان اپنے دل کی حالتیں کرنی
)
نہ آی تجھ کو بھی محبتیں کرنی

SafeerLodhi
 

ناراض ہونے کا شوق بھی پورا کر لو.....،،
شاید ہم تمہیں زِندہ اچھے نہیں لگتے....!!
🍁

SafeerLodhi
 

یہ عید تو پھر سے لوٹ آ ئی ہے
جو بچھڑ ے ہیں وہ کب لو ٹیں گے۔