ایک مدت کی ریاضت سے کمائے ہوئے لوگ
کیسے بچھڑے ہیں مرے دل میں سمائے ہوئے لوگ
اس زمانے میں مرے یار کہاں ملتے ہیں .!
اپنے دامن میں محبت کو بسائے ہوئے لوگ
تجھ کو اے شخص کبھی زیست کی تنہائی میں
یاد آئیں گے ہم عجلت میں گنوائے ہوئے لوگ
💕کیوں کر کے شاکر ٹر گئے او💕
💕ھر شام اداس غریباں دہی💕
تینوں کینے آکھیا تینوں پل گئے آں؟
دلدار پُلانے کوئی سوکھے تاں نئیں۔😐💔
پتوں کی طرح بکھیرا تھا زمانے نے مجھے💔💔
پھر اِک شخص نے سمیٹا اور آگ لگا دی.....🔥 🔥
🍂جن راہوں سے تم گزرے ہو ۔
،ان راہوں کو عید مبارک۔🍂
شوال کا چاند نظر آگیا عید الفطر کل ہو گی
کوئی وعدہ۔نہ دلاسہ ۔نہ تسلّی ۔نہ دعا۔۔
اُس نے جاتے ہںوئے اس بار قیامت کردی ۔.
منتظـــــــر تھـے ہـم تیـــــــری عنـایـت کـے ۔۔!!
!! صاحب !!
تـم نے کــــــچھ تو کیا ،،، چــــــلو تباہ ہـی سہی ۔۔!!
ساری دنیا تیری ہی طلبگار سہی.........🔥🔥
مگر کچھ حسن والے ہمارا بھی احترام کرتے ہیں❤
😍😘💔
جمعتہ الوداع مبارک
اللہ پاک
ہم سب کو ایسے بہت جمعے دیکھنا نصیب فرمائیے
آمین💗
"کتنی اچھی لگتی ہے
کسی سے دوستی کی
ابتدا"
"درد تو تب ہوتا ہے جب کوئی اپنا بنا کر چھوڑ دے"
Asslam O Alaikum
28 sehri Mubarik
کبھی دیکھ دھوپ میں کھڑے تنہا شجرکو
ایسے جلتے ہیں وفاؤں کو نبھانے والے ۔..
ہر ایک کی طبییعت کے مطابق نہیں ہم😊
کڑوے ضرور ہیں مگر منافق نہیں ہیں ہم💯
دوست،کتاب،راستہ اور سوچ۔۔
اگر غلط ہوں،تو گمراہ کر دیتے ہیں۔💯😌🔥💕
آئیـــــــــں گــے یـاد تجھے ہم بــے "انتـــــہا''
تیرے اپنے ہی فیصلے تجھے بہت رلائیں گے
لہجے سے اُٹھ رہی تھی داستانِ درد،
چہرہ بتا رہا تھا کہ سب کُچھ گنوادیا،
Asslam O Alaikum
25 sehri Mubarik
5 Din Baad Eid Aa Rehi Hai
Aur Ramzan Ul Mubarik Ja Raha Hai
Kia Pata Agla Sal Zinda Ho Ya na Ho
Agar Koi Ghalti Hoi Mahaf Kar Dena
Advance Eid Ul fitar Mubarik Ho
کُج وقت دی گَل اے میڈھے چَن...
توں مُڑ لَبسیں.. اَساں لبناں نئ..
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain