ہم تو سمجھے تھے کہ اک زخم ہے بھر جاے گا
کیا خبر تھی کہ رگ و جاں میں اتر جاے گا
بیٹھے بٹھاے یوں کبھی آیا ترا خیال
ہم لاکھ غمزداہ تھے مگر مسکرا دیے
نکالو گر مجھے تو نوچ کر نکالو دل سے
میں تھوڑا بھی رہ گیا تو بہت یاد آؤں گا
بے حِس ہے لوگ یہا بھلا سوچ کے کرنا
ہم جیسے وفادارو کو فنا سوچ کے کرنا
کی مرے بعد اس نے جفا سے توبا
ہاے اس زودِ پشیماں کا پشیماں ہونا
!کوی دم کا مہمان ہوں اے اہلِ محفل
چراغِ سحر ہوں بھجا چاھتا ہوں
نہیں معلوم کس عالم میں حسنِ یار دیکھا تھا
کوی عالم ہو دل کی حیرانی نہیں جاتی
ستم گر تجھ سے امیدِ کرم ہوگی, جنہیں ہوگی
ہمیں تو دیکھنا یہ ہے کہ تو ظالم کہا تک ہے
مشکل تھا اپنی راہ پر لانا اسے مگر
تھا بات میں خلوص تو وہ مان بھی گیا
تم ہمارے کسی طور نہ آے
ورنہ دنیا میں کیا نہیں ہوتا
مت سحل ہمیں جانو, پھرتا ہے فلک برسوں
تب خاک کے پردے سے, انسان نکلتا ہے
نہ اجنبی ہے نہ آشنا کوی
اکیلے پن کی بھی ہوتی ہے انتہا موی
Yaha koi aisa hai jo mere sath potery ki zuban bole..
Bottle of whiskey
تینوں بُھلّا نال لا کے دکھ توڑ دین گے
خالی کر کے منجی دے تھلّے روڑھ دین گے
پیاسی تھی جو شاہِ خدا تین رات کی
کنارے سے سر ٹپکتی تھی موجیں فرات کی
یوں قتل سے وہ بچوں کے بدنام نہ ہوتا
افسوس کہ فرعون کو کالج کی نا سوجھی
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
کیا کہیں کہ احباب کیا کارہاے نمایا کر گے
بی-اے کیا, نوکری ملی, پینشن لی اور مر گے
جو لوگ ایک دوسرے سے جلتے ہیں ان سے درخواست کی جاتی ہے کہ دمادم سے logout کردیں
باصورتِ دیگر میں پیٹرول پا دینا اے تے فر بنگڑے پایو😂😂😂
ہم کہ خود اپنی تمنّا کے سکندر تھو سعید
اس سے بچھڑے تو مقدر کا خیال آیا
ہمیں بھی آیا نہ نظر میں اتارنے کا ہنر
نظر نہ آے اسے بھی نظر کے دروازے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain