فرصت میں یاد آنے والوں سے محبت نہیں ہوا کرتى✔
رشتوں میں اداکاری نہیں بلکہ
وفاداری والے معاملے رکھیں۔۔❤
کیجیے اپنی نگاہوں کو ایک چہرے پر پابند
ہر صورت پر لٹ جانا توہین وفا ہوتی ہے💓
ہم بے وفا نہ تھے بس یوں ہی بدنام ہو گۓ
ہزاروں چاہنے والے تھے ،کس کس سے وفا کرتے!🔥
آپ آئے ہیں ملنے مجھ سے
ٹھہریے میں بندوق لاتا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔
ڈوءن ایلیاء
#ثمن_بلوچ ❤️
محبت کی وہ خیرات نہیں کرتا
حق کی تو وہ نفرت نہیں کرتا
یہ کافی نہیں کہ بات کرتا ہے
کیا ہوا گر وہ محبت نہیں کرتا
ضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
’’آدم کے بیٹے کا نیک عمل دس گنا سے لے کر سات سو گنا تک آگے جتنا اﷲ چاہے بڑھایا جاتا ہے۔ اﷲ تعالیٰ نے فرمایا ہے : روزہ اس سے مستثنیٰ ہے کیونکہ وہ میرے لئے ہے اور میں ہی اس کی جزا دوں گا
مرزا لعنتی نے اللہ تعالیٰ کی کتابوں کا مذاق بنایا ہر مسلمان ہر اقلیت کا احترام کرتا ہے پر مرتد لعنتی مرزا کو ہزار بار لعنت کرتا ہے #قادیانی_دنیا_کا_بدترین_کافر
قادیانی دنیا کا سب سے غلیظ ترین بدبودار کافر ھے ان کے ساتھ تشابہت رکھنے والا بھی ساتھ میں کافر ھے جو میرے نبی کریم صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کو آخری نبی نہیں مانتے ہیں وہ دنیا کے سب سے غلیظ ترین وبدبودار کافر ھے #قادیانی_دنیا_کا_بدترین_کافر
کھنڈرات میں بدل جانے والی پرانی خوبصورت عمارتیں ثبوت ہیں کہ ہمیں بھی بھلا دیا جائے گا...!✍
❦شعر ملاحظہ فرمائیں❦
کون پھر تم کو سراہے گا ہماری مانند
کون رکھتا ہے میری جان ہماری آنکھیں
❦
وہ ٹوٹتے ہوئے رشتوں کا حسن آخر تھا
کہ چپ سی لگ گئی دونوں کو بات کرتے ہوئے
جب بچہ پیدا ہوتا ہے تو سارا خاندان کہتا ہے یہ مجھ پر گیا ہے
مجھ پر گیا ہے۔
جب بڑا ہو جاتا ہے تو سارا خاندان کہتا ہے کہ پتہ نہیں یہ کس پر گیا ہے۔
یہ جو میں ہوں زرا سا باقى ہوں
وہ جو تم تھے وہ مر گئے مجھ میں
میں وہ پل ہوں جو کھا گیا صدیاں
سب زمانے گزر گئے مجھ میں___!!
🧡
اپنوں پہ ستم ،غیروں پہ کرم
اے جانے وفا یہ ظلم نہ کر
تیری غزلیں ، تیرے اشعار بتاتے ہیں مجھے
تو میرا ہونے پہلے بھی کسی اور کا تھا
ﺟﺲ ﮐﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﺟﺎﻥ ﺟﺎﺗﯽ ﺗﮭﯽ
ﮬﻢ ﻧﮯ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺟﺎﻧﺎ ﺑﮭﯽ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮬﮯ.!
• اسکی آواز سن کے مجھے پہلی بار اندازہ ہوا تھا کہ بعض آوازیں بھی جسم میں جان ڈال دیتی ہیں
🌟🌟🥀
ہم محبت میں ہیں خوش رنگ پرندوں کی مثال
ہم پہ واجب نہیں شاخوں سے کنارہ کرنا۔۔۔۔۔۔۔!!!
میں کسی اور سے پگھلوں
بھی تو کیسے پگھلوں
میں آج تک تیرے عشق کے
نقطہ انجماد میں ہوں
تجھے بھی سمیٹ رکھا ہے
اس دل بد بخت میں
اور میں خود بھی جاناں
اسی دل برباد میں ہوں ....!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain