Ramzan mubarak...
عجیب مرض ہے____جس کی دوا ہے تنہائی
بقائے شہر ہے اب___شہر کے اُجڑنے میں___
میری حیثیت کا اندازہ تم یہ جان کر لگا لو ❤
ہم کبھی ان کے نہیں ہوتے جو ہر کسی کے ہو جائیں🔥
#شب_بخیر
تیز ہے آج _____ درد دل ساقی.
تلخی مے کو _____ تیز تر کردے.
جوش وحشت ہے تشنہ کام ابھی.
چاک دامن کو ____ تا جگر کردے.
لاحول بھی پڑھا تھا, دم بھی ہزار پھونکے
چھوٹی نہ جان پھر بھی, کافر ہےیہ عشق میرا🔥
کسی کو گھر سے نکلتے ہی مل گئی منزل
کوئی ہماری طرح عمر بھر سفر میں رہا
ہوا ہے تجھ سے بچھڑنے کے بعد یہ معلوم
کہ تو نہیں تھا تیرے ساتھ ایک دنیا تھی
کچھ اس طرح سے گزاری هے زندگی جیسے
تمام عمر کسی دوسرے کے گھر میں رہا
میرے گُماں میں نہ تھا تیرا یُوں بدل جانا
مُجھے خبر ہی نہ تھی اِس طرح بھی ہوتا ھے۔
یونہی موسم کی ادا دیکھ کے یاد آیا ہے
کس قدر جلد بدل جاتے ہیں انسان جاناں!
💔
اُس نے دکھ سارے زمانے کا مجھے بخش دیا
پھر بھی لالچ کا تقاضا ہے کہوں، کچھ کم ہے
اہلِ دُنیا کے دلچسپ دُھوکے __
یہاں کسی کو کسی سے مُحبت نہیں__
تم تو کہتے تھے
یہ محبت ہے
میں نے آکر
قریب سے دیکھا
اس میں
وحشت تھی،
رنج تھا،
دُکھ تھا...
damadam phir s change...
اللہ تعالی آپ سب کی جان ، مال ، ایمان ، اعمال ، عزت ، رزق ، علم ، کاروبار ، دسترخوان ، اولاد ، زندگی ، خوشیوں ، عبادات ، تقوی ، اخلاص ، عاجزی ، انکساری اور عمر میں برکتیں ، رحمتیں ، وسعتیں ، رفعتیں اور عروج عطاء فرمائیں !
آمین
#Shab_e_baraat
ﺍﻟﻠﮧ ﭘﺎﮎ ﺳﺐ ﮐﻮ ﺗﻮﻓﯿﻖ ﻋﻄﺎ ﮐﺮﮮ ﺍﻥ ﺣﺴﯿﻦ ﺳﺎﻋﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻋﺒﺎﺩﺕ ﮐﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﮯ ﺳﮯ ﺍﻭﺭ ﻗﺮﯾﺐ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺁﻣﯿﻦ ﯾﺎﺭﺏ ﺍﻟﻌﺎﻟﻤﯿﻦ🌹
خوش رہیں آباد رہیں آمین
#دعاؤں میں یاد رکھیے
O Allah...if I hurt others...give me the strength to apologize...if people hurt me...give me the strength to forgive...Ameen... 🤲
Shab-e-Baraat Mubarak... 🌙 🕌 Remember me in your prayers... 🤲
#Shab_e_baraat
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain