جب ہم تمہارے طلب گار تھے ,وہ وقت کب کا گزر گیا اب قبلہ بھی بن جاؤ تو ہم سجدہ نہ کریں گے
دونوں نے ایک ہی شخص کو برباد کیا اس نے مجھے ، میں نے خو د کو!
ﺩﻝ ﺳﮯ ﻧﮑﺎﻝ ﺳﮑـــــــﻮ ﺗﻮ ﻣﺎﻧﯿـــــــﮟ ﮨﻢ۔۔۔ ﭼﮭـــــــﻮﮌ ﺟﺎﻧﺎ ﺗﻮ ﮐﻮﺋﯽ ﮐﻤـــــــﺎﻝ ﻧﮩﯿﮟ۔
مرشد وہ خوبصورت بھی ہے اور معصوم بھی۔ مگر اسے اب مر جانا چاہیے کہ نجات صرف فنائی ہی میں ہے _"
ابھی تو راکھ ہوئے ہیں تیرے فراق میں ہم ابھی ہمارے بکھرنے کا کھیل باقی ہے
مرشد تحریر کرنی تھی داستاں زندگی اٹھایا قلم اور انتقال لکھ دیا
مرشد میرا اتنا سا تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کام کرو مرشد میری خوشیاں اس کے نام کرو
رہنے دو کہ اب تم بھی مجھے پڑھ نہ سکو گے برسات میں کاغذ کی طرح بھیگ گیا ہوں
ﺍﺩﮬﺮ ﺍُﺩﮬﺮ ﺳﮯ ﺍٓﺋﻮﮞ ﺟﺎﺋﻮﮞ ﮨﺮﮮ ﺑﮭﺮﮮg ﻣﯿﮟ ﮐﺎﭨﮯ ﮐﮭﺎﺋﻮﮞ Bojho to jane
پست حوصلے والے،تیرا ساتھ کیا دیں گے زندگی! ادھر آ جا، تجھے ہم گزاریں گے....
لڑکیوں کو باقی لڑکے ٹھرکی لگتے ہیں😜😜 اور اپنے والا حاجی لگتا ہے🙈🙈😜
بیعت کر ہمارے ہاتھوں پہ۔۔۔۔ اے عشق تڑپنا کسے کہتے ہیں یہ اب ہم بتائیں گے