سب حادثات مل کر میرا کُچھ نہ کر سکے
اِک تیرا اِجتناب ______میری جان لے گیا !!!!!
محشر کا خوف حور کا لالچ دیا گیا۔۔
میں چیختا رہا کہ مجھے روٹی دیجئے
مدثر ملک صارم
چند لمحوں کا ہوا کرتا ھے خوابوں کا سفر
آنکھ کُھلتی ھے تو صدیوں کی تھکن ہوتی
عجیب خواب تھا حیرت بھرا جس میں، میں نے
اپنی روتی ہوئی تصویر کے __,,__ آنسو پونچھے
تُو مُجھ کو میسّر ہی نہ آیا ہوتا
کاش میں تجھے جانتا تک نہ ہوتا
وہ پاس آئے تو موضوعِ گفتگو نہ ملے ،
وہ لوٹ جائے تو ہر گفتگو اُسی سے رہے
اچھا ہوا کہ ان دنوں بچھڑا ہے یار تو
مجھ کو وبا کہ خوف میں تیری فکر کہاں
اب تو بکھرا سا پڑا ہے وہ مرے سینے میں
ہائے وہ دل کہ تجھے ٹوٹ کے چاہا جس نے
خسرو تیرے عشق کا مقام سمجھ نہ آیا مجھے
شریعت اگر اجازت دیتی قبر میں ھم دونوں سوتے
پہلے تو داغؔ صاحب اُن سے بگاڑ بیٹھے
اب جان جا رہی ہے، اب دم نکل رہا ہے
داغ دہلوی
کیا خبر اس وبا میں ہم نہ رہیں💔
آخری بار فون کرلیں تمھیں؟؟
ضد کر کے اشعار سنے میرے اور آخر میں بولی
توبہ! اتنی گندی باتیں! ایک کنواری لڑکی سے
💔آؤ آنکھیں ملا کے دیکھتے ہیں،,,,!!💔
💔کون......کتنا اداس رہتا ہے ,,,,,,,!!
تینوں شوق سی سانوں رولن دا
آ ویکھ تا سہی اسی رُل گئے آں
یہ اذیت نا سہہ پاؤں گا مت چھوڑ
کہ میں تجھ سے پہلے بھی کسی شخص کا چھوڑا ہوا ہوں
ڈھونڈتا پھرتا ھوں انسانوں کو
جو بھی ملتا ہے خدالگتا ھے۔۔۔
کـون کـہتا ہے دشـوار ہے آدمـی کـو مـارنا؟
لہجہ بدل، تیور بدل، نظریں بدل اور مار دے
- تمہارا ہمسفر ہونا ، میری اندھی تمنا تھی
مگر دستورِ دنیا ہے جسے چاہو، نہیں ملتا
پٹھان : ڈیٹول صابن ہے ؟
دوکاندار : ہاں ہے .
پٹھان : ہاتھ دو کے ایک نسوار دو 🤣
آج ایک پڑھی لکھی لڑکی کا اسٹیٹس پڑھا
میرا تو دماغ ہی سن ہوگیا😳😳
اس نے لکھا تھا
نہ میں شادی کرونگی 😝😝
نہ اپنے بچوں کو کرنے دوں گی..😝
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain