السلام علیکم
صبح بخیر
اے موسموں کو
بدلنے والے ربِ ذوالجلال___!!
ہمارے دل کی خزاں کو
بہار میں بدل دے ❤️
آمین
خدا کرے کبھی شکن تک نہ آئے تیرے ماتھے پر
میری آنکھیں تجھے ہر دور میں ہنستا دیکھیں
آمین 💖😍
اُس شخص کی کیا سزا ہونی چاہیے؟
جو کہے ایک بات بتاؤں پھر کہے چلو چھوڑو
#سنو
ﮐﺲ ﻗﺪﺭ ﺳﺨﺖ ﮨﮯ ، ﯾﮧ ﺗﺮﮎِ ﻃﻠﺐ ﮐﯽ ﻣﻨﺰﻝ
ﺍﺏ ﮐﺒﮭﯽ ﺍُﻥ ﺳﮯ ﻣﻠﮯ ﺑﮭﯽ ﺗﻮ ﭘﺸﯿﻤﺎﮞ ﮨﻮﮞ گے
💔
ٹھہرو کہ میں عینک سے زرا گرد ہٹا لوں
لگتا ہے کہ ہم دونوں جوانی میں ملے ہیں
*تم لہجے کی بات کرتے ہو*
*میرا تو خون بھی کڑوا ہے
ﮐﻮﺋﯽ ﺍﯾﺴﺎ ﺷﺨﺺ ﺑﮭﯽ ﺩﮮ ﻣﻮﻻ
ﺟﻮ ﻣﺠﮭﮯ ﮐﮭﻮﻧﮯ ﺳﮯ ﮈﺭﺗﺎ ﮨﻮ
رقص دیکھا ہے کھبی شاخ سے
گرتے ہوئے پتوں کا
یوں جھوم کے گرتے ہے
تیری یاد میں آنسوں.
ﮐﭽﮫ ﻏﻢ ﺩﺳﻤﺒﺮ ﻣﯿﮟ ﺩﺳﻤﺒﺮ ﮐﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﮯ
ﻣﺠﮭﮯ ﺑﮭﯽ ﺟﻮﻥ ﮐﺎ ﻏﻢ ﺗﮭﺎ ﺭﻭﯾﺎ ﺩﺳﻤﺒﺮ ﻣﯿﮟ
منہ لگا لیتے ہیں کافی نہیں؟
دل نہیں لگتا ہم سے معذرت 🖤🔥
تماشہ زندگی کا ہم نے خود بنایا ہے
جو قابل نہ تھے نفرت کے ان سے عشق فرما یا ہے💔
صرف تم
خود دار میرے شہر کا فاقوں سے مرگیا
راشن تو بٹ رہا تھا وہ فوٹو سے ڈر گیا
دنیا تباہی کے دہانے پہ کھڑی ہے..!
اور اک میں ہوں...مجھے تیری پڑی ہے ☹️
آسمان ویران ہیں
تارے بھی حیران ہیں
معاف کردے🙏 میرے ربّ
تیرے نبی کی امت بہت پریشان ہیں😭😭
مجھے معلوم ہے وہ لاحاصل ہے میرے لیے
اسے معلوم ہے مجھے عشق ہوا ہے اس سے 💔
جِنہیں جُرمِ عِشق پہ ناز تھا وہ گُناہ گار چلے گئے۔۔۔!