Damadam.pk
Sahir_Solangi's posts | Damadam

Sahir_Solangi's posts:

S  : فرض کرو میں کھو جاؤں یقین دلاؤ۔۔۔ڈھونڈو گے ⁦ - 
S  : چہرہ وہی رہا مگر آنکھیں بدل گئیں اک پل میں مجھ کو جان سے انجان کر گیا - 
S  : تم نے دیکھی ہی کہاں ہے میری ذات کی ویرانی🍁 - 
S  : وہ کسی اور کو میسر ہے اور یہ صدمہ خدا جانتا ہے - 
S  : میں تم سے عشق کر بیٹھا ہوں آدم زاد ہوں, بھول کر بیٹھا ہوں - 
S  : ہائے افسوس میری چاہت کا ان کو احساس عمر بھر نہ ہوا - 
S  : اُسے کہنا بدل گیا ہوں میں یہ بھی کہنا کہ تم نے بدلا ہے - 
S  : آ تو جاؤں مگر تمھارے خط اہل کوفہ سے ملتے جلتے ہیں - 
S  : حسرتوں کی حسین قبروں پر پھول "برساو__وقت نازک ہے !! - 
S  : دیکھ پاؤ ___ تو آؤ دیکھو درد_کتنا ہے جا بجا مجھ میں - 
S  : اک مدت کے بعد _____سائیں ہم مسکرائے بهی تو اپنےہی حال پہ - 
S  : ﭼﻠﻮ ﻭﺍﭘﺲ ﭼﻠﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﺱ ﻣﻮﮌ ﭘﺮ ﺟﮩﺎﮞ , میں اور تم اجنبی ﺗﮭﮯ - 
S  : مِلا تھا کوئی اور پھر بچھڑ گیا ایک لمحہ آیا تھا اور پھر گزر گیا....!! 💔 - 
S  : میرے تابوت پہ تم سسکیاں لکھنا اور لکھنا کہ ہجر میں مر گیا آخر - 
S  : چلو بکھرنےدیتے ہیں زندگی کو سنبھالنے کی بھی اک حد ہوتی ہے - 
S  : زندگی سے یہی گلہ ہے مجھے تو بہت دیر سے ملا ہے مجھے تو محبت سے کوئی - 
S  : ہوا کے زور سے پندار بام و در بھی گیا چراغ کو جو بچاتے تھے ان کا گھر بھی - 
S  : قربت بھی نہیں دل سے اتر بھی نہیں جاتا وہ شخص کوئی فیصلہ کر بھی نہیں جاتا  - 
S  : محبت ان دنوں کی بات ھے فراز جب لوگ سچے اور مکان کچے تھے - 
S  : میں تو مقتل میں بھی قسمت کا سکندر نکلا قرعۂ فال مرے نام کا اکثر نکلا  -