Damadam.pk
Sahir_Solangi's posts | Damadam

Sahir_Solangi's posts:

S  : اپنی ہی آواز کو بے شک کان میں رکھنا لیکن شہر کی خاموشی بھی دھیان میں - 
S  : رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لیے آ آ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لیے آ  - 
S  : کیوں ڈھونڈتا پھرتا ہے پینے کو تو شراب؟ حرام شے ہے یہ ! اسکی کوئی جگہ نہیں - 
S  : دو آنکھوں میں دو ہی آنسو اک تیرے لیے اک تیری خاطر - 
S  : کسی غریب قبیلے کی آبرو کی طرح ہمارا درد کسی درد میں شمار نہیں - 
S  : تم نے اُن کا بھی کبھی سوچا ہے تم سے لے کر جو فقط تم تک ہیں - 
S  : اب صدا اُس تلک نہیں جاتی پھر بھی اُس کو پُکارتا ہوں میں - 
S  : چہروں کو بے نقاب کرنے میں اے بُرے وقت تیرا سو بار شکریہ - 
S  : چہرہ وہی رہا مگر آنکھیں بدل گئیں اک پل میں مجھ کو جان سے انجان کر گیا - 
S  : 👈اک شام __ اور ڈھل گئی ایک دن اور جی لیا تیرے بغیر - 
S  : آؤ آنکھیں ملا کے دیکھتے ہیں کون......کتنا اداس رہتا ہے - 
S  : فطرت کے مقاصد کی کرتا ہے نگہبانی یا بندہ صحرائی یا مرد کہستانی دنیا - 
S  : ہارون کی آخری نصیحت ہاروں نے کہا وقت رحیل اپنے پسر سے جائے گا کبھی تو - 
S  : نہ آتے ، ہمیں اس میں تکرار کیا تھی مگر وعدہ کرتے ہوئے عار کیا تھی  - 
S  : گلزار ہست و بود نہ بیگانہ وار دیکھ ہے دیکھنے کی چیز اسے بار بار دیکھ  - 
S  : شاعر قوم گویا جسم ہے ، افراد ہیں اعضائے قوم منزل صنعت کے رہ پیما ہیں - 
S  : فکر انساں پر تری ہستی سے یہ روشن ہوا ہے پر مرغ تخیل کی رسائی تا کجا تھا - 
S  : تھے دیار نو زمین و آسماں میرے لیے وسعت آغوش مادر اک جہاں میرے لیے تھی ہر - 
S  : قید کرتا ہوں،،، حسرتیں دل میں پھر انہیں خودکشی سکھاتا ہوں - 
S  : آپ ہی سے نہ جب رہا مطلب پھر رقیبوں سے مجھ کو کیا مطلب -