پہلی ملا قات تھی اور ہم بے بس تھے
وہ زُلفیں نہ سنبھا ل پا ئے اور ہم خو د کو۔
فریاد کر رہی ہیں ترسی ہوٸی نگاہیں
دیکھے ہوۓ کسی کو بہت دن گزر گٸے
انہی راستوں نے جن پر، کبھی تم تھے ساتھ میرے
مجھے روک روک پوچھا ____ تیرا ہمسفر کہاں ہے
ﺑﮩﺖ ﺩﻝ ﺩﮐﮭﺘﺎ ﮨﮯ😒😒
ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﻧﮑﮯ ﻟﻮﻭﺭﺯ ﮐﮯ ﻣﯿﺴﺞ ﺁﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﺍﻭﺭ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﯿﻨﻈﯿﺮ ﻭﺍﻟﮯ نہیں ﭼﮭﻮﮌﺗﮯ😂😂😞😞😞
*جو آپ سے محبت کرتا ہے وہ سینکڑوں وجوہات ہونے کے باوجود آپ کو کبھی نہیں چھوڑے گا وہ آپ کے ساتھ رہنے کے لیے ایک وجہ ڈھونڈ لےگا ........!!!*💞💞💞
دیـــــوانگی ہمــاری راز کھــول دیتــــی ہـــــے
خــــاموشی ہمـــاری ہر بات کھــول دیتی ہے..
شـــــکایت ہے تو صـــرف اس دنیــــا سے..
جو دل کے جزبات پیسوں سے تول دیتی ہے.....s
🌹🕊🌹🕊🌹🕊🌹🕊🌹🕊🌹
پیار سے چاہے سارے ارمان مانگ لو
روٹھ کر چاہے میری مسکان مانگ لو
تمنا یہ ہے کہ نہ دینا کبھی دھوکا
پھر ہنس کر چاہے میری جان مانگ لو
🌹🕊🌹🕊🌹🕊🌹🕊🌹🕊🌹
💔تم کیاجانو گے ہماری دوستی کی گہرائی کو💔
"اے دوست"❤
💔ہم ساتھ ہوتے ہیں تو وفا کرتے ہیں اور جب دور ہوتے💔
💔 ہیں تو دعاکرتے ہیں_" ...❤
💔تم کیاجانو گے ہماری دوستی کی گہرائی کو💔
"اے دوست"❤
💔ہم ساتھ ہوتے ہیں تو وفا کرتے ہیں اور جب دور ہوتے💔
💔 ہیں تو دعاکرتے ہیں_" ...❤
میرے چپ رہنے سے #ناراض نہ ہوا کرو❤❤
دراصل #خوبصورت لوگ کم بولا کرتے #ہیں😜😂
میری *زندگی* میں کوئی اس طرح محبت کرنے والا لکھ دے..
" اے مولا.."
کہ میں *بارش* میں بھی روؤ تو وہ میرے آنسوؤں کو پہچان لے❤
❣ہونگے وہ کوئی اور جن کو قدر نہیں محبت کی___!!!💞
❣ہم جنہیں چاہتے ہیں ______زندگی بنا لیتے ہیں__!!!❤
😘😘
ایسی آنکھوں پہ غزل کہنا بہت مشکل ہے
تیری آنکھوں پہ تو قربان جوانی میری
❤
کانٹوں میں گزار دیتا ہے گلاب اپنی زندگی
کون کہتا ہے کہ پهولوں کی زندگی میں کوئی غم نہیں ہوتا . *🔥
🌹
کون سا انداز ھے تیری محبت کا زرا ھم کو بھی سمجھا دے۔۔۔۔۔۔
مرنے سے بھی روکتے ھو اور جینے بھی نھیں دیتے۔۔۔۔
وہ طلب نہ تھا عطا تھا، خواہش نہ تھا دعا تھا!!
وہ کبھی نہ جان سکے گا، وہ میرے لیے کیا تھا!!💕...
بس یہی سوچ کر تجھ سے محبت کرتا ہوں ❤
میرا تو کوئی نہیں ______ تیرا تو کوئی ہو ❤
💕میرے لب اس کے تقدس میں ہلتے ہی نہیں____💕
💕اُسے کہومیری آنکھوں میں "اظہار محبت" دیکھے__
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain