نہ جانے کونسا ایسا رشتہ چھپا ھے تمہارے اور میرے درمیاں..
ہزاروں اپنے ھیں مگر_________یاد بس تم آتے ھو..💕
وفا کا تعلق مرد یا عورت سے نہیں،
اسکا تعلق طبیعت تربیت اور نیت سے ہے💯🔥💕
"وہ محبت بہت مہنگی پڑتی ہے
جہاں خود کو سستا کردیا جائے"
سانس لینا کوئی دلیل نہیں...!!
میں نہیں مانتا زندہ ہوں میں...!!
پتہ نہیں سدھر گیا ____ کہ بگڑ گیا.. 😇
یہ دل اب کسی سے بحث نہیں کرتا!..🔥
تم رکھ نہ__سکو گے__میـرا تحفہ...سنبھـال کر....!!!!💕
ورنہ دے__ دوں روح_جسم سے تجھ______ کو نکال کر....'!!!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain