وہ شخص ترسے گا مجھ سے بات کرنے کے لیے
جس نے اپنے لہجے سے میرا دل دکھایا ہے
💔
وہ مایوسی کے لمحوں میں ذرا بھی حوصلہ دیتا_🌺🌺
تو ھم کاغذ کی کشتی پر سمندر میں اترجاتے💔💔
sok paki neshta bas good Wala night 
تم،، اگر جاننا چاہتے ہو میرے دل میں
کون ہے...!!❤️
تو پہلا لفظ ___________ دوبارہ
پڑھ لو...!!❤️🔥💯
کتنا بے وفا بے رحم مطلبی تھا وہ ایک شخص..!!🔥💯😢
دل جلانے کے لئے ۔دل لگانے پر مجبور کیا ہم کو۔🖤💔💯🔥
لوگ اچھا پڑھنے اور اچھا لکھنے والے کو قابل کہتے ہیں -
جبکہ قابل وہ ہے - جو اچھا سوچے - اور اچھا بولے-🔥❤
ہمیں بھی نیند آ جاۓ گی,ہم بھی سو ہی جائیں گے...!!
ابھی کچھ بے قراری ہے___ستارو تم تو سوجاؤ...!!❤️🍂
"مجھے معلوم تھا محسن ،وہ میرا ہو نہیں سکتا...... 🔥
مگر دیکھو ،مجھے پھر بھی محبت ہو گئی اس سے ....💔
یہ الگ بات ہے کہ وہ مجھے حاصل نہیں ہے
مگر اس کے سوا کوئی میری یاری کے قابل نہیں ہے🔥
نہیں ہوگی تو کہہ دیں گے وفاداری نہیں ہوتی💔
مگر ہم سے محبت میں اداکاری نہیں ہوتی💔
❤ایک ویران راستہ سمجھ کر بھول گئے وہ لوگ ،💓
❤❤جو کتہے تھے ______ میری دنیا صرف تم ہو،❤
*محبت ایک پھول ہے ... کچھ لوگ کھونے کو پیار کہتے ہیــــــــں ... کچھ لوگ پانے کو محبت کہتے ہیــــــــں ... پر حقیقت تو یہ ہے ... کہ کسی کے ساتھ نبھانا ہی محبت ہے ......!!!*
💞 💞
اشعار کے پردوں میں ہم جس سے مخاطب ہیں 😘😍
وہ جان گئ ہو گی_________ ہم نام نہیں لیتے 🔥💞
صبح جب اٹھوں تو آنکھ میں ایک آنسو ضرور ہوتا ہے
تمہاری یاد کا ،تمھارے خواب کا ، تمھارے انتظار کا💔💔💔iii
یہ کوئی تخت و تاج نہیں ہے کہ چھوڑ دوں❤
سانسوں کا انحصار ہے تیرے خیال پر۔۔۔۔۔!!!!
___ 👑❤
- اسکی آواز سن کے مجھے پہلی بار اندازہ ہوا تھا کہ بعض آوازیں بھی جسم میں جان ڈال دیتی ہیں. 🔥
اچھــے لـوگــوں کـو تـو #سبھــی چـاہـا کــرتـــے ہــــے 👍
ہــے کـوئــی #طلبـگار؟ بہـتــــ #بُــرــــــے ہیــں ہـم!😎💪💪
#__•••🥀✌️
اے زندگی تجھ سے بھی شکایتیں بہت ہیں ...^!
❤
سمبھل جا ورنہ تجھے بھی چھوڑ جاؤں گا ...^!
مجھے نہ کسی کا دل,نہ کسی کی جان چاہیے...❤
دل کا حال جو سمجھ سکے,وہ انسان چاہیے...❤❤
سیکھ جاؤ وقت پر کسی کی چاہت کی قدر کرنا...!!!👌
کہیں کوئی تھک نا جائے تمہیں احساس دلاتے دلاتے...!!!💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain