Damadam.pk
Saifullah_99's posts | Damadam

Saifullah_99's posts:

Saifullah_99
 

fan to fan

Saifullah_99
 

follow to follow

Saifullah_99
 

*꧁🌹🍥❀✰﷽✰❀🍥🌹꧂*
*🎊🌱سنہری باتیں🌱🎊*
*اگـر محبت میـں مبتلا ہـونـے کے بعـد بھی ہم پہلے جیسے ہی رہیں تو إسـں کا مطلب ہے کـہ محبت سچـی نہیـں*
🌱💞🍁🍃🌼🌼🍃🍁💞🌱

Saifullah_99
 

❣🤲🏻 🌙۔
*انسان کا نقصان مال اور جان کا چلا جانا نہیی بلکہ انسان کا سب سے بڑا نقصان نماز کا چھوٹ جانا ہے*
*❣دَبِــــــــــستَانِ اَدَب 🌙*

Romantic Poetry image
S  : Meri aanko kie ronak - 
Romantic Poetry image
S  : Apny dill say kehdo - 
hidden
- post removed -
Da Cha da jwand
S  : Da Cha da jwand - 
Aoraka yaari shaa
S  : Aoraka yaari shaa - 
Saifullah_99
 

مـجبـوریوں کے نـام پر____دامــن چھــڑا گئے
وہ لوگ جن کے عشق میں دعوے وفا کے تھے
🥀🖤🥀

Saifullah_99
 

🍁 - *رمضان سے کیسے فائدہ اٹھائیں ؟!*
✍ شيخ ابنِ عثيمين رحمه الله فرماتے ہیں :
🌘 "بے شک رمضان کا مہینہ غنیمتیں اور منافع سمیٹنے کا مہینہ ہے. پس عبادت، کثرتِ نوافل، تلاوتِ قرآن، ذکر، لوگوں کے ساتھ درگزر اور احسان اور دشمنیوں اور نفرتوں کو ختم کر کے اس مہینے سے خوب فائدہ اٹھا لو!"
📚 - *[ الضياء اللامع (١٦٥/٢) ]*

Saifullah_99
 

💫آج کی تیسری پیاری بات💫
جب لوگ آپ کو دیکھنا سننا اور پڑھنا چھوڑ دیں۔ تو خاموشی سے منظر سے ہٹ جائیں۔ کیونکہ آپ کا منظر پہ ہونا بھی منظر پہ نہ ہونے کے مترادف ہے
💫💫💫💫💫💫💫💫💫

Saifullah_99
 

💕مسلسل اہمیــــت دینے کے باوجــود بھی اگـر رشـــتے بـے قــدرے اور بـدمزاج رہیں تب رہنےکی بہترین جگہ حـدود ہے💕.

Saifullah_99
 

*꧁🌹🍥❀✰﷽✰❀🍥🌹꧂*
*🎊🌱مُخْـــتَصَـر مگر پُــر اَثَـــر🌱🎊*
*زندگی میں ایک بات ہمیشہ یاد رکھیں __ ہر دکھ تکلیف میں دوسرے کے کام آئیں ___ ان کے آنسوؤں ضرور پونچھیں لیکن*
*ان کے لیے ٹشو پیپر مت بنیں جس کو استعمال کے بعد کوڑے دان میں پھینک دیا جائے*
🌱💞🍁🍃🌼🌼🍃🍁💞🌱

Sad Poetry image
S  : Sad poetry 😥 - 
Saifullah_99
 

Good morning

Saifullah_99
 

💔💞جب تم ہی نہ ملے تو کسی اور کی تمنا کیوں کروں💔
💘💔🕶🕶🕶💘💔
💔🌹محبت میں دل بار بار نیلام نہیں ہوا کرتے !!!💔

Saifullah_99
 

کیوں نہیں محسوس ہوتی اُنہیں میری تکلیف
جو کہتے تھے تمہیں ہم ____ اچھے سے جانتے ہیں

Saifullah_99
 

مجھ سے پہلے بھی تھا کوئ اس کا
وہ میرے بعد بھی کسی اور کا ہے۔۔
جون
🔥

Saifullah_99
 

Good morning khalqo