🍁 - *رمضان سے کیسے فائدہ اٹھائیں ؟!* ✍ شيخ ابنِ عثيمين رحمه الله فرماتے ہیں : 🌘 "بے شک رمضان کا مہینہ غنیمتیں اور منافع سمیٹنے کا مہینہ ہے. پس عبادت، کثرتِ نوافل، تلاوتِ قرآن، ذکر، لوگوں کے ساتھ درگزر اور احسان اور دشمنیوں اور نفرتوں کو ختم کر کے اس مہینے سے خوب فائدہ اٹھا لو!" 📚 - *[ الضياء اللامع (١٦٥/٢) ]*
💫آج کی تیسری پیاری بات💫 جب لوگ آپ کو دیکھنا سننا اور پڑھنا چھوڑ دیں۔ تو خاموشی سے منظر سے ہٹ جائیں۔ کیونکہ آپ کا منظر پہ ہونا بھی منظر پہ نہ ہونے کے مترادف ہے 💫💫💫💫💫💫💫💫💫
*꧁🌹🍥❀✰﷽✰❀🍥🌹꧂* *🎊🌱مُخْـــتَصَـر مگر پُــر اَثَـــر🌱🎊* *زندگی میں ایک بات ہمیشہ یاد رکھیں __ ہر دکھ تکلیف میں دوسرے کے کام آئیں ___ ان کے آنسوؤں ضرور پونچھیں لیکن* *ان کے لیے ٹشو پیپر مت بنیں جس کو استعمال کے بعد کوڑے دان میں پھینک دیا جائے* 🌱💞🍁🍃🌼🌼🍃🍁💞🌱
😝😝😂😂🙏🙈 اج مجھے ایک حسینہ فیس بک انبکس میں بولی مجھے 100 کا بیلنس چاہیے میں نے کہا بہن میں بھی لڑکی ہوں صرف آئی ڈی لڑکے والی بنائی ہیں 😝 ۔ بس وہ جزبات قابو میں نہ رکھ سکا اور بولا میرا نام حاجی عبدالرشید ہے کچھ بھی ضرورت ہو مجھے بتانا🙈😜😂😝
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain