Damadam.pk
Saifullah_99's posts | Damadam

Saifullah_99's posts:

Saifullah_99
 

تمہیں اگر وہ محبت نہ مل سکی جس کا تم نے انتخاب کیا 🥀🥀
تو اس محبت کا انتظار کرو جس کا انتخاب اللہ نے تمہارے لیے کیا ہے ❤❤
🥀❤

Saifullah_99
 

امید جن لوگوں پہ تھی وہ بھی تنہا کر گئے اب کسی کو نہیں کہیں گے تم میرے ہو💔

Saifullah_99
 

ہم نے کب تم سے ملاقات کا وعدہ چاہا❤
❤دور رہ کر بھی تمہیں تم سے ذیادہ چاہا❤

Saifullah_99
 

kowie apna nahi 🤔

Saifullah_99
 

bya raghla myasht da Ramzan ka tyyra shwa?

Saifullah_99
 

sok paki shta 🙄🤔🤔

Saifullah_99
 

salamona senga ye tool damadam wali

Saifullah_99
 

💔اسے کہناہم ازل سے.. اکیلے رہتے ہیں 💔
💔تم نے چھوڑ کر....کوئی کمال نہیں کیا💔

Saifullah_99
 

کیوں دکھ دیتے ہو ۔۔۔۔۔یہ رسمی باتیں پوچھ کر۔۔۔۔۔💔💔
حال ہمارا وہی ہے۔۔۔۔۔۔۔جو تم چھوڑ کر گٸے تھے۔۔۔۔۔۔💔💔

Saifullah_99
 

لا تیرے پیروں پہ مرہم لگا دوں
ٹھوکر مار کر میرے دل پہ
ان پہ چوٹ تو آئی ہو گی💔

Saifullah_99
 

ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﻋﺸﻖ جو ہو گیا ﺍﺏ ﺧﺴﺎﺭﮦ ﮐﯿﺴﺎ
ﺩﺭﯾﺎﺋﮯ عشق ﻣﯿﮟ ﺟﻮ ﺍﺗﺮ ﮔﺌﮯ ﺍﺏ ﮐﻨﺎﺭﮦ ﮐﯿﺴﺎ
ﺍﮎ ﺑﺎﺭ ﺗﯿﺮﮮ ھو ﮔﺌﮯ ﺑﺲ ھو ﮔﺌﮯ
ﺭﻭﺯ ﮐﺮﻧﺎ ____ ﻧﯿﺎ اﺳﺘﺨﺎﺭﮦ کیسا
💔

Saifullah_99
 

تیری خوشی کے ٹھکانے بہت ھوں ----------- گے .
مگر --------- میری بے چینی کی وجہ بس تم ھو..❤❤

Saifullah_99
 

منہ پر سچ بولنے کی عادت ہے🔥
اسی لئے بہت بد تمیز ہوں میں🥀

Saifullah_99
 

مغرور نہیں ہے وہ سراپا حسن و نور
گردن میں جو تناو ہے زلفوں کا بوجھ ہے

Saifullah_99
 

_*💞♻️آج کــی تــیــــســـــری بات♻️💞*_
*یقین مانو ہم دنیا میں کسی کے ہاتھوں اتنا ذلیل نہیں ہوتے جتنا اس شخص کے ہاتھوں ہوتے ہیں جسے ہم دنیا میں سب سے ذیادہ چاہتے ہیں اور ہم خوشی خوشی ذلیل ہوۓ جاتے ہیں کہ شاید انکی توجہ کا کوئ لمحہ میسر آ جاۓ*
💞♻️💞♻️💞♻️💞♻️💞♻️💞

Saifullah_99
 

*꧁🌹🍥❀✰﷽✰❀🍥🌹꧂*
*🎊🌱سنہری باتیں🌱🎊*
*اپنے سوا اِنسـان کو پورا معاشرہ خراب لگتا ہے کیونکہ ہم کبھی خـودسے ملتے ہی نہیں*
🌱💞🍁🍃🌼🌼🍃🍁💞🌱

Kyo badal ghiya😥😭
S  : Kyo badal ghiya😥😭 - 
Saifullah_99
 

جدائی تو محبت کی پہچان ہوا کرتی ہے.!!! ❤
تم صرف میرے ہو اس بات کا خیال رکھنا...!!! ❤

Saifullah_99
 

تو جس کے واسطے چھوڑ رہا ہے مجھکو
خدا کرے تو اسکی دوسری محبت ہو

Saifullah_99
 

*کسی غیر کے سنگ تجھے دیکھنے سے بہتر ہے*
*دھول اپنی آنکھوں میں اڑا لی جائے*💔🥀