ایک آدمی بیوی کو گھمانے کیلئے قبرستان لے گیا😝😝 بیوی نے کہا یہ کیا گھومنے کی جگہ ہے؟🤔 ادمی نے کہا پاگل کی بچی🤭🤭یہاں آنے کیلئے لوگ مرتے ہیں اور تم نخرے کرتی ہو🤷🏻♂️😁😁😂😂😂
*💞✒آج کــی بــات✒💞* *ھر انسان کی سوچ اور مزاج کا معیار ایک دوسرے سے مختلف ہوتا ہے کچھ لوگ رشتوں کو پورے خلوص دل سے نبھاتے ہیں اور کچھ لوگ صرف اپنے فائدے کے تحت اور منافقت کیساتھ* 💞✒💞✒💞✒💞✒💞✒💞
💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙 ❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄ ⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲ 🌹اَلسّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وبرکاتہ🌹 🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤 🔖 *23 رمضان المبارک 1442ھ* 💎 🔖 *06 مئی 2021ء* 💎 🌄 *بروز جمعرات Thursday* 🌅 🌸 *لیلتہ القدر !* 🔹 *یقینا ہم نے اس(قرآن)کو لیلۃ القدر میں نازل کیا۔اور تم کیاجانو کہ لیلۃ القدر کیا ہے؟لیلۃ القدر ہزار مہینوں سے بہتر ہے۔فرشتے اور روح اُس میں اپنے رب کے حکم سے ہرکام کے بارے میں اُترتے ہیں۔وہ رات فجرکے طلوع ہونے تک سلامتی ہی سلامتی ہے۔*🔹 📗«سورۃ القدر» ❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄ 💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜