Damadam.pk
Saifullah_99's posts | Damadam

Saifullah_99's posts:

Saifullah_99
 

ﮨﺰﺍﺭﻭﮞ ﮨﯿﮟ یہاں_____________ﻣﯿﺮﮮ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﮐﮯ ﺩﯾﻮﺍنے........!!
ﻣﯿﺮﯼ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﺳﻨﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﮐﻮئی ﮨﻮﺗﺎ ﺗﻮﮐﯿﺎ ﺑﺎﺕ ﺗﮭﯽ .....!!!!!!

Saifullah_99
 

دل میـــــــــــــں وہ تیـــــــــرا احـــــــــترام آج بھی ہے
ہاں مگـــــــــــرمحــــــــــــــــبت چھـــــــــــوڑ دی ہم نے

Saifullah_99
 

آج کل وه لڑکیاں بھى انگلش میں بات کرتی ہیں 😱😱
جو کلاس میں انڈرپریشر ہو کے میڈم سے پوچھتی تھی
"میم مجھے پیاس لگى ہے میں واش روم جاؤں؟؟" 🙄🙌🤦🏻♀

Saifullah_99
 

🤩🤩🤩🤩🥳🥳🥳🥳🥳🥳🥳🥳🥳
*لڑکی:۔"جانو" آپ کی یاد آ رہی تھی۔*
*لڑکا:۔"جانو" ابھی "تنخواہ" نہی ملی۔*
*لڑکی:۔ ok باۓ ابو آ گۓ ہیں۔*
😃🙈🙈😄
*توبہ توبہ* 😆🙉🙉

Saifullah_99
 

کوئی چہرے کا دیوانہ ہےکوئی اخلاق کا .!!!🔥
منزل سب کی مطلب ہے محبت کون کرتا ہے😊

Saifullah_99
 

تم سے اچھا تھا کہ چاند سے عشق کر لیتے ❤
فاصلہ دور ہی سہی_______نظر تو آتا ہے....!! ❤

Saifullah_99
 

💔تم نہ آنا میری عیادت کو_____
تیرا احسان مار ڈالے گا______
جون ایلیاء💔

Saifullah_99
 

کوئی روح کا طلبگار ملے تو ہم بھی کریں محبت🥰
ورنہ دل تو بہت ملتے ہیں کوئی دل سے نہیں ملتا💖

Saifullah_99
 

-"💕🍂
ہم بُرے نہیں ہیں ہمیں بُرا بنایا جاتا ہے
کبھی نظر اندازی سے کبھی تلخ لحجے سے 🔥🥀

عید کے جوتوں کی شاپنگ اب بیکری سے ھاھاھاھاھاھا
S  : عید کے جوتوں کی شاپنگ اب بیکری سے ھاھاھاھاھاھا - 
Saifullah_99
 

good Wala morning

Saifullah_99
 

--- اُن کی نہ تھی خطا ہم ہی کچھ غلط سمجھ بیٹھے....
--- وہ محبت سے بات کرتے تھےہم محبت ہی سمجھ بیھٹے ....
💔💔

Saifullah_99
 

مجھے بھی سکھادو بھول جانے کا ہنر 💔💔
مجھ سے راتوں کو اٹھ اٹھ کر رویا نہیں جاتا💔💔

Saifullah_99
 

ایک آدمی بیوی کو گھمانے کیلئے قبرستان لے گیا😝😝
بیوی نے کہا یہ کیا گھومنے کی جگہ ہے؟🤔
ادمی نے کہا پاگل کی بچی🤭🤭یہاں آنے کیلئے لوگ مرتے ہیں اور تم نخرے کرتی ہو🤷🏻♂️😁😁😂😂😂

Saifullah_99
 

دشوار اور لمبے راستے بھی آسان ہو جاتے ہے😬😬
جب کتا 🐕 پیچھے لگ جاتا ہے🥺🙉😁😁😂😂😂

Saifullah_99
 

تم اگر مجھے مل جاؤ، تو میں ان سب کو،
جو کہتے ہیں کہ ملی ہوئی چیز کی قدر نہیں ہوتی،
عملی طور پر غلط ثابت کر دوں ❤️
🌈

Saifullah_99
 

*💞✒آج کــی بــات✒💞*
*ھر انسان کی سوچ اور مزاج کا معیار ایک دوسرے سے مختلف ہوتا ہے کچھ لوگ رشتوں کو پورے خلوص دل سے نبھاتے ہیں اور کچھ لوگ صرف اپنے فائدے کے تحت اور منافقت کیساتھ*
💞✒💞✒💞✒💞✒💞✒💞

Saifullah_99
 

awieee hwiee

Saifullah_99
 

boy k post pay kowie aata nahi girl kie i.d bananie hoghie .a5

Saifullah_99
 

Dona sok neshta laka hannn🤔