Damadam.pk
Saifullah_99's posts | Damadam

Saifullah_99's posts:

Saifullah_99
 

نیند بھی نیلام ھو جاتی ھے بازار عشق میں۔
اتنا آسان نہیں کسی کو بھول کر سو جانا

Saifullah_99
 

کتنی محبّت ہے تجھ سے لفظوں کے سہارے کیسے بتاؤں .
محسوس کر میرے احساس کو اب گواہی کہا سے لاؤں .

Saifullah_99
 

Good night bas Lolo ba sham no

Saifullah_99
 

Aftari time duao may zaror muje yaad rakna all my bro and sister and ahm ahm

Saifullah_99
 

line maarny Wala time kareeb hai aor .a5

Saifullah_99
 

damdam khlaqoo

Saifullah_99
 

ڈاکٹر:گھبرا مت یعقوب، یہ بہت چھوٹا آپریشن ہے۔
مریض:شکریہ ڈاکٹر صاحب،آپ نے مجھے حوصلہ دیا۔ پر میرا نام یعقوب نہیں ہے۔
ڈاکٹر: مجھے پتہ ہے۔۔۔۔یعقوب میرا نام ہے۔😄😄😄😄

Saifullah_99
 

kowie apna nahi😥

Saifullah_99
 

😝😝😂😂🙏🙈
اج مجھے ایک حسینہ فیس بک انبکس میں بولی
مجھے 100 کا بیلنس چاہیے
میں نے کہا بہن میں بھی لڑکی ہوں صرف
آئی ڈی لڑکے والی بنائی ہیں 😝
۔
بس وہ جزبات قابو میں نہ رکھ سکا اور بولا
میرا نام حاجی عبدالرشید ہے کچھ بھی ضرورت ہو مجھے بتانا🙈😜😂😝

Saifullah_99
 

کسی نے ہنس کر پوچھا کبھی عشق ہوا تھا❤
ہم نے غمگین آنکھیں اوپر کی اور مسکرا کر بولے آج بھی ہے.❣💔

Saifullah_99
 

تیرا ہاتھ چھوڑنے کی دیر تھی دیکھ لو میں گرا نہیں
کے تمام شہر لپک پڑا مجھے تھامنے تیرے سامنے۔۔
🔥😥✌️

Saifullah_99
 

بہت گہرےخیالوں میں محبّت کےحوالوں میں
تمہارا نام آ جانا مجھے اچھا سا لگتا ھے

Saifullah_99
 

ارادے جن کے پختہ ہوں نظر جن کی سب پر ہو 😂😂😂😂
وہ دوچار کڑیوں کے انکار سے گھبرایا نہیں کرتے 🙊😜🙈🙈🙈🙈😂😂😂😂

Saifullah_99
 

good morning

Saifullah_99
 

منہ پر سچ بولنے کی عادت ہے🔥
اسی لئے بہت بد تمیز ہوں میں🥀
Good night dmd

Saifullah_99
 

وہ پھول لے کر آئیں ہیں ہاۓ🌹
وہ ڈھونڈ رہے ہیں قبر میری🥀

Saifullah_99
 

Good Wala night

Saifullah_99
 

کہاں دیکھے گا اُسے اُس کا شوہر...
اُسے جس توجہ سے میں دیکھتا تھا...

Saifullah_99
 

کسی کی عادت ہوجانا۔۔۔🔥💔
محبت ہوجانے سے زیادہ خطرناک ہے۔۔۔💔

Saifullah_99
 

salamonaaa