اتنی سی عمر چاہئیے مجھے بس سن لو
نہ مروں تجھ سے پہلے نہ جیوں تیرے بعد
❤❤❤
پیار محبت ناز نخرے ستانا رُلانا منانا سرآنکھوں پہ مگر
خدارا محبت میں شامل کوئی تیسرا نہ ہو 🔥
تجھ کو لکھ پانا کہاں ممکن ہے۔۔۔۔۔❣
اتنے خوبصورت تو لفظ بھی نہِیں میرے پاس۔۔۔۔۔❣
تیری محبت کی حفاظت کُچھ اس طرح کی ہم نے..💝💝🌹👉
جب کبھی کسی نے پیار سے دیکھا نظریں جُھوکا لی ہم نے...❤️❤️🌹
مسئلہ حل ہوا ؟ ہوا کہ نہیں ؟ 🔥
ہم سا کوئی ملا ؟ ملا کہ نہیں؟ 🌚
دل تو کرتا ہے کہ میں_____خرید لوں تیری تنہائی.....!
مگر افسوس میرے پاس خود _______تنہائی کے سِوا کُچھ نہیں...💕❤💕❤
وہ *رُوٹھا* رہے مُجھ سے يہ *منظُور* ہے ليکن.!!
-
يارو اُسے *سمجھاؤ* ميرا *شہر* نہ چھوڑے. . .!! ❤✌🏻
کبھی سوچا بھی نہ وہ تنہا کر جائے گا مجھے
جو اکثر پریشان دیکھ کر کہا کرتا تھا کہ میں ہوں نا۔۔۔۔۔۔۔۔💔💔💔
کچھ دل کی مجبوریاں تھیں کچھ قسمت کے مارے تھے
ساتھ وہ بھی چھوڑ گے جو جان سے پیارے تھے💔💔💔💔
ہم اتنے انمول نہیں مگر ہماری قدر کرنا .......
*دوست*💗
**❤
بارش کے قطرے ذمین میں جزب ھونے کے بعد ملا نہی کرتے.... **💔....
یوں غیروں کی طرح کیوں دیکھ رہی ہو مجھے
آپ ہی کا تباہ کردا شخص ہوں ذرا غور کیجیے_🍂🔥✌ "
بابا جی کہتے ہیں کہ کچھ لوگ بے عزت کرنے سے پہلے
آفیشل اجازت لیتے ہیں ۔جیسا کہ
برا نہ مناو تو #ایک_بات__کہوں۔۔
😂😂😂😆😆😆🤭🤭🤭😝😝😝☝🏿
اسکی خوشبو کہيں نہيں ملتی,,,
پھول سارے خريد کر ديکھے...... 🔥 💔
💞سو بار تلاش کیا ہم نے خود کو خود میں.....!!!!
💞اک تیرے سوا کچھ نہ ملا مجھ کو مجھ میں---!!!💓💓
وہ پھر رو دیئے۔۔۔۔۔۔ہم کو خوش دیکھ کے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھیگی پلکوں سے بولے۔۔۔۔۔۔۔۔۔تم کو تو بددعا بھی نہیں لگتی۔۔۔۔۔۔💔
تیرے بعد نظر نہیں آتی________ مجھے کوئی منزل....!!
کسی اور کا ہونا_______میرے بس کی بات نہیں...!!
بس اک چھوٹی 💗سی ہاں کر دو!!💗
ہمارے نام اس طرح جہاں کر دو_____💕
وہ محبتیں 💕جو تمہارے دل❤ میں ہیں!!!💗
زباں پر لاؤ 💗اور بیاں کر دو____💗
"تمہارا ذکر ہر اس لڑکی سے کیا میں نے جو مجھ سے کہتی مجھے آپ سے محبت ہے"!🌺❤️
_________💕💯
اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں
جس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں
ڈھونڈ اجڑے ہوئے لوگوں میں وفا کے موتی
یہ خزانے تجھے ممکن ہے خرابوں میں ملیں
غم دنیا بھی غم یار میں شامل کر لو
نشہ بڑھتا ہے شرابیں جو شرابوں میں ملیں
تو خدا ہے نہ مرا عشق فرشتوں جیسا
دونوں انساں ہیں تو کیوں اتنے حجابوں میں ملیں
آج ہم دار پہ کھینچے گئے جن باتوں پر
کیا عجب کل وہ زمانے کو نصابوں میں ملیں
اب نہ وہ میں نہ وہ تو ہے نہ وہ ماضی ہے فرازؔ
جیسے دو شخص تمنا کے سرابوں میں ملیں
مجھے سارے ہی چھوڑ جاتے ھیں
تم میرے ساتھ کچھ نیا کرنا
۔۔ 💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain