جدائی تو محبت کی پہچان ہوا کرتی ہے.!!! ❤
تم صرف میرے ہو اس بات کا خیال رکھنا...!!! ❤
ﺧﻮﺩ ﮨﯽ ﻧﻮﺍﻟﮧ ﺍﭨﮑﺎ ﮐﮧ ﮔﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﮨﭽﮑﯿﺎﮞ لیتا ﮨﻮﮞ۔۔۔۔۔۔۔
ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﻓﺮﺽ ﮐﺮ لیتا ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﺗﻢ ﻧﮯ ﯾﺎﺩ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ۔۔💔
پوچھنے لگے ہم سے________ آج کل کہاں رہتے ہو
ہم نے بھی بڑی معصومیت سے جواب دیا اپنی اوقات میں ،
؛؛💖؛؛؛؛ایسے شہر میں بنیاد """"وفا کیا رکھوں💝!
❤جہاں لوگ عشق بھی کرتے ہیں مشورہ کرکے💙 🌿
میـــــری خامــــــوشی سـے تــــم ناراض مـت ھـــــــــوا کـــــــــرو💕💕
حالات ســے ہـارے ہــــــوئے لوگــــ اکثـــــر خامـــــــــوش رہتـــے ہیـــــں💕💕
🛡🌻 *_اچھــــــــــی بــــــــــــــــات_* 🌻🛡
_✍✒_*ﮨﻤﯿﺸﮧ ﻣﺨﻠﺺ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯﺭﺷﺘﮧ ﺟﻮﮌﻭ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﻭﮦ ﺍﭼﮭﮯ ﺩﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﺮﻣﺎﯾﮧ ﺍﻭﺭ ﺑُﺮﮮ ﺩﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﺤﺎﻓﻆ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ*
👈🏻✒ *_آئیں اپنی اصلاح کریں_*
میں نے زہر بھی_____زخموں پر لگا کر دیکھا ہے😭
اتنی آہیں نہیں نکلتی جتنی تیری بے رخی سے نکلتی ہیں😥💔💔
Good night
وہ کاغذ آج بھی پھولوں کی________طرح مہکتا ہے💓
جس پر تم نے مزاق میں لکھا تھا مجھے محبت ہے تم سے💓
❤… کیا حُسن تھا کہ آنکھ سے دیکھا ہزار بار….!!!!
❤… پھر بھی نظر کو حسرت دیدار رہ گئی…
وہ روٹھا ہی رہے گا۔۔اسے خبر ہی نہیں ہو گی
مجھے کب ؟؟کہاں؟؟ کس لمحے دفنایا گیا؟؟
کتنی اچھی لگتی ہے کسی سے محبت کی ابتدا۔
درد تو تب ہوتا ہے جب کوئی اپنا بنا کے چھوڑ دے۔ رومان__علی
😢😢😢😩😩😩😩😥😥😥😥😥
تعلق ختم کرنے کا اختیار تھا ان کو بیشک
پر وہ جو بہانے بنا رہے تھے وہ عجیب تھے۔۔ رومان__علی
بہت خاموشی سے ٹوٹ گیا,, __
وہ ایک بھروسہ جو تجھ پہ تھا,, __ رومان__علی
میں چاہوں بھی________تو وہ الفاظ نہ لکھ پاوں
جس میں بیاں ہو جائے کے کتنی محبت ھے تم سے 🌷🌷🌷Mahar🌷🌷🌷
"کہاں ہیں وہ لوگ جو کہتے تھے کے گھر بیٹھے 30 سے 40 ہزار کمائیں.. پوری قوم گھر بیٹھی ہے۔"🤔🤔
ہمیں عادت نہیں یوں ۔۔۔۔۔۔۔۔ہر کسی پہ فدا ہونے کی..........❤
تمھارا انداز ہی کچھ ایسا تھا کہ سنبھل نہیں پائے..👈💞💞۔۔
ﺍﺏ ﺗﻮ ﮔﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﭨﺮﯾﻦ ﺟﯿﺴﺎ ﻟﮓ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ
ﺑﺲ ﻭﺍﺵ ﺭﻭﻡ ﺟﺎﺅ ﺍﻭﺭ ﻭﺍﭘﺲ ﺁ ﮐﺮ ﺍﭘﻨﯽ ﺳﯿﭧ ﭘﺮ ﺑﯿﭩﮫ ﺟﺎﺅ
🤪🤪
ڈالنا کفن اپنے ہاتھوں سے میری لاش پر!!!
کہیں تیرے دیے ہویے زخم کوئ اور نا دیکھ لے.
میری زندگی تو فراق ہے، وہ ازل سے دل میں مکیں سہی،
وہ نگاہِ شوق سے دور ہیں، رگِ جاں سے لاکھ قریں سہی_
ہمیں جان دینی ہے ایک دن، وہ کسی طرح ہو کہیں سہی،
ہمیں آپ کھینچئے دار پر، جو نہیں کوئی تو ہمیں سہی_
سرِ طور ہو سرِ حشر ہو، ہمیں انتظار قبول ہے،
وہ کبھی ملیں، وہ کہیں ملیں، وہ کبھی سہی وہ کہیں سہی_
نہ ہو ان پہ میرا جو بس نہیں، کہ یہ عاشقی ہے ہوس نہیں،
میں انہی کا تھا میں انہی کا ہوں، وہ میرے نہیں تو نہیں سہی_
مجھے بیٹھنے کی جگہ ملے، میری آرزو کا بھرم رہے،
تیری انجمن میں اگر نہیں، تیری انجمن کا قریں سہی_
تیرا در تو ہمکو نہ مل سکا، تیری رہگزر کی زمیں سہی،
ہمیں سجدہ کرنے سے کام ہے، جو وہاں نہیں تو یہیں سہی_
میری زندگی کا نصیب ہے، نہیں دور مجھ سے قریب ہے،
مجھے اسکا غم تو نصیب ہے، وہ اگر نہیں تو نہیں سہی_
جو ہو فی
میری روح ترستی ہے تیری خوشبو کو
تُو کہیں اور جو مہکے تو، تکلیف ہوتی ہے 💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain