اب تیری چاہ سے رخصت طلب ہوں میں ۔
اس بار میرے دل سے تُو سچ مچ اتر گیا ۔
وہ بھی اب رابطہ نہیں کرتے….
ہم بھی اب وقت پر سوجاتے ہیں
"_اب منتیں نہیں کرنی اب منانا نہیں کسی کو
اب رہی سہی زندگی بس اپنے لیے ہے 💯✔🔥
ان کی گہری نیند کا منظر بھی کتنا
"حسین" ہوتا ہوگا۔۔۔۔۔۔
تکیہ کہیں,,,,, ذلف کہیں,,,,, اور وہ خود کہیں۔۔۔۔۔۔,,,,,
وہ سمجھتا ہے کہ ہر شخص بدل جاتا ہے💔💔
اُسے لگتا ہے زمانہ اُس کے جیسا ہے...😒☹️
وہ جو خــود کـــو__حُسنِ حُور__سمجھ بیٹھے ھــیں...!!!
جانتا کون تھـــــا اُسے ہمـــــاری محـــــبت سے پہلـــــے...!!!❤👈
پلٹ کر بھی نہ دیکھیں گے ہم یہ بے رُخی تیری
بھلا دیں گے تجھے ایسے کہ تو بھی یاد رکھے گا
سنا ہے دوستی میں لوگ جان بھی دے دیتے ہیں
مگر جو وقت نہیں دیتے وہ جان کیا دیں گے .
ان کی گہری نیند کا منظر بھی کتنا
"حسین" ہوتا ہوگا۔۔۔۔۔۔
تکیہ کہیں,,,,, ذلف کہیں,,,,, اور وہ خود کہیں۔۔۔۔۔۔,,,,,
ضبط کرنے پہ آؤں تو مُڑ کر بھی نہیں دیکھوں
تُم نے ابھی دیکھا ہی نہیں میرا پتھر ہونا💔
#_
❣جو قبول کبھی نہ ہو سکی 💔
💔میری زندگی💔 کی وہ🙏 دعا ہو 💝تم
*ہم نے دل واپس مانگا تو سر جھکا کے بولے😔*
*جانی وہ تو ٹوٹ گیا ہے ,کھیلتے کھیلتے 💔💔*

زبان کڑوی ہی سہی__مگر دل صاف رکھتا ہوں..¡¡
کب کون کیسے بدل گیا__سب حساب رکھتا ہوں..!!
❤❤💯
زندگی بھر کوئی ساتھ نہیں دیتا یہ جان لیا ہم نے💔
لوگ تو تب یاد کرتے ہیں جب وہ خود اکیلے ہوتے ہیں💔
نہیں تھا اعتبار اس کو میری مخلصی پر 💔
کھو دیا اس نے مجھے آزماتے آزماتے....💔
"💔"ہم تو روٹهے تهے کہ وہ خود منا لیں گے اپنا سمجھ کر..💔...!!
""ہم کو کیا خبر تهی کہ ان کو بہانا مل جاۓ گا ہم کو بهول جانے کا .💔💔
💔
دنیا میں کبھی اچھے شخص کی تلاش میں مت نکلنا...
کیونکہ !!
میں ہمیشہ گھر ہی ہوتا ہوں..
😋😋😋😊😊😊😉😉😉

ایسا کیا لکھوں,,,جو تیرےدل,,,کو تسکین ہو💖💖 کیا اتنا کافی نہیں,,,کہ میری دعاہو تم
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain