Damadam.pk
Saifullah_99's posts | Damadam

Saifullah_99's posts:

Saifullah_99
 

لاجواب فرمائشیں ہیں _____ میرے دل کی❤
پھر سے محبت کرنی ہے اور تم سے ہی کرنی ہے❤

Saifullah_99
 

رو رو کر ڈھونڈا کرو گے ایک دن میرے جیسے تنگ کرنے والوں کو......
چلے جائیں گے ہم ایک دن کسی خوبصورت کفن کا نصیب بن کر....

S  : 😀😀Ye baaki ta😀😀😀 - 
Saifullah_99
 

*💔یہ دل ضدی ھے اتنا کہ مانتا ھی نہیں💔*
*💔زرا آؤ!سمجھاؤ اسے کہ اب تم وہ نہیں رہے💔*

Saifullah_99
 

نہ جانے اتنی محبت کہاں سے آ گئی ہے تیرے لئے
کہ میرا دل بھی تیری خاطر مجھ سے روٹھ جاتا ہے

Saifullah_99
 

تم رکھ نہ_______ سکو گے_______ میـرا تحفہ______ سنبھـال کر....!!!!
ورنہ دے_______ دوں روح _______جسم سے تجھ______ کو نکال کر....'!!!!❤

Saifullah_99
 

ﻣﯿﺮﮮ ﺩﺭﺩ ﮐﯽ ﺗﺠﮭﮯ ﮐﯿﺎ ﺧﺒﺮ 😔
2ﮔﮭﻨﭩﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﭼﺎﺭﺟﻨﮓ ﭘﺮ ﻟﮕﺎﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﭩﻦ ﺁﻥ ﮨﯽ ﻧﮧ ﮐﯿﺎ 😭 😭
😛 😛😄 😁 😁😁

Saifullah_99
 

پتا ہے صبر کیا ہے 🙂🙂
جو میں موبائل کو چارجنگ پر لگا کے کر تا ہو 😂😑😐

Saifullah_99
 

*دھوکہ دیتی ہے حسین چہروں کی چمک اکثر،،*
*ہر کانچ کے ٹکڑے کو__________ہیرا نہیں کہتے☺*

Saifullah_99
 

کوئی آیت ، کوئی جادو ، کوئی تعویز لا دو !
مجھے عمر بھر اسکے ساتھ رہنا ہے ! ❤✨

Saifullah_99
 

میری یہی عادت تم کو #ہمیشہ یاد رہے گی ❤❤
#محترم ❤
نا کوئی #مطلب نا کوئی #گلہ ،جب بھی ملا #مسکرا کر ملا۔ ❤❤

Saifullah_99
 

تکلیف یہ نہیں کے قسمت نے مجھے دھوکا دیا !
افسوس یہ ہے کہ میرا یقین تم پر تھا قسمت پر نہی💔💔💔

Saifullah_99
 

وہ روتی ہے تہجدوں میں کسی اور کے لیے
یاالہی میری دعاؤں کا کیا ہوگا
💔🔥

Saifullah_99
 

نہیں چھوڑی کمی کسی بھی رشتے کو نبھانے میں ہم نے کبھی ..💗💗💖
آنے والے کو دل کا راستہ بھی دیا۔۔اور جانے والے کو رب کا واسطہ بھی دیا۔��

Saifullah_99
 

تیری تو فطرت تھی ہر کسی سے دل لگانے کی
ہم تو بے وجہ ہی خود کو خوش نصیب سمجھ بیٹھے🔥

Saifullah_99
 

ھم اپنی ذات میں ایسا ---- كمال رکھتے ھیں.
کہ لوگ بے وجہ ہمارا ------ خیال رکھتے ھیں.😍 💕 👍👉

Saifullah_99
 

❤… کیا حُسن تھا کہ آنکھ سے دیکھا ہزار بار….!!!!
❤… پھر بھی نظر کو حسرت دیدار رہ گئی…

Saifullah_99
 

کون کہتا ہے میرے بغیر وہ تنہا ہو گا
وہ اک چراغ ہے کہیں اور جلتا ہو گا
وہ تو رہتا ہے محبتوں کے دیس میں
اسے کیا خبر کوئی اسے سوچتا ہو گا !
💯〽

Saifullah_99
 

جلد بازی میں کہیں توڑ نہ دینا ناتے👌✌
ھم غلط ہی سہی پر بات صحیح کرتے ہیں🤘

Saifullah_99
 

کبھی تو پڑھنے آو میری تحریروں کو ظالم🌹
🌹💓💕💖💞❤
🌹میں شاعری نہیں تیرے دیئے ہوئے درد لکھتا ہوں 💓