کبھــــــی فــــــــرصــــت ملـــے تـــــو پڑھنـــا ضـــــرور❤
میـــــرے ہـــــر شعــــــر مـــیں حوالے تمہـــــارے ہیـــــں ❤
*طلب ھوتی ھے جب تیرے دیدار کی*
*ھم دونوں آنکھیں بند کر لیتے ھیں*💔🥀
آج کھا قسم اپنی خوبصورت آنکھوں کی!
!! کیا تجھے ذرا بھی عشق نہیں ھے ھم سے؟؟
*❤
تیرے رونے سے انھیں کوئ فرق نہیں پڑتا اے دل.... 💔
جن کے چاہنے والے زیادہ ہوں وہ اکثر بے درد ہوا کرتے ہیں... 💔

Da jenako pa post awaam comments kawie aoda Alhkano na 6da wali Yar aos fake I.d jorha ko ka senga hahahaha 


اللَّهُمَّ عَافِنِي فِي بَدَنِي
اللَّهُمَّ عَافِنِي فِي سَمْعِي
اللَّهُمَّ عَافِنِي فِي بَصَرِي
لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ
اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ الْكُفْرِ ، وَالْفَقْرِ
اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ
لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ
اگر بیوٹی پارلر اسی طرح مزید کچھ روز بند رہے تو آپکو کرونا سے بھی خطرناک چیزیں دیکھنے کو ملیں گی
😁😁
میرے پاس لفظ نہیں.......، باتیں نہیں.......، شکایتیں نہیں.......
❤❤❤❤
بس ایک حسرت ہے کہ تیرے سینے سے لگ کر تیری دھڑکن سنو.

وہ جو کہتا ہے مجھے بھول جاؤ...!
میں نے کوشش نہیں کی ہو گی کیا...؟
بے درد زمانے کا بہانا سا بنا کر
ہم ٹوٹ کے روتے ہیں تیری یاد میں اکثر
اتنی ملتی ہے میری "غزلوں" سے صورت تیری💗___
لوگ تجھ کو میرا محبوب سمجھتے ہوں گئے💓__
یہ نہ پوچھ شکایتیں کتنی ہیں تم سے......!!
تو بتا تیرا کوئی اور ستم باقی تو نہیں.....!!💔❤
یہ نہ پوچھ شکایتیں کتنی ہیں تم سے......!!
تو بتا تیرا کوئی اور ستم باقی تو نہیں.....!!💔❤
💔الگ بات ے کہ خاموشی سے کھڑے ہیں کنارے پر.💔
💔لیکن سب جانتے ہیں کون کتنے پانی میں ہے💔
مر گیا ہوں یا زندہ ہوں میرے بارے میں..!
خدا کرے تجھے اب اتنی بھی خبر نہ ملے.!
ہاۓ__ اس زود و فراموش کی وہ خاص ادا
روٹھنا جب بھی تو کہنا میری تصویریں دو😔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain