میری نظر سے گرنے کے بعد_____ بیشک تم!!👐🍁💙
فلک کے چاند ستارے بنو، میرا کیا_____؟؟🔥✌👏
گزر تو جائے گی تیرے بغیر بھی لیکن
بڑی اداس ... بڑی بے قرار گزرے گی .......!!!
بات یُونہی تو نہیں کرتا میں رُک رُک کر ۔۔۔
کیا بتاؤں کہ میرا دھیان کہاں جاتا ھے ۔۔۔
جون ایلیا
کبھی سینے سے لگا کر _____ سن وہ دھڑکن
جو ہر پل تیرے ساتھ جینے کا ورد کرتی ھیں❤,
دو چار دن کی دوستی ہم کو نہیں قبول.......!!💖💖
نفرت کرو یا پیار کرو حشر تک کرو......
یوں تو آپ کی نفرت بھی _______ سر آنکھوں پہ
Mahi
تھوڑی سی محبت دی ھوتی تو ہم زمانہ جلا دیتے_💞
بلاؤں گا،نہ ملوں گا،نہ خط لکھوں گا تجھے
تیری خوشی کے لیے خود کو یہ سزا دوں گا
ناصر کاظمی
ساری #دنیا ہمیں چھوڑ دے ہمارا #جاتا کچھ نہیں،،،
مگر جس کو #ھم چھوڑ دیں اس کا #رہتا کچھ نہیں،،،
👉💝👈
محبت عبادت ہے___یہ___میں مانتا ہوں
❤
سرکار
پر لوگ بے وفائی کر کے کافر بنا دیتے ہیں ____💔
: میرے غصّے کا اثر کیا ہو گا 💘
مجھ کو غصّے میں ہنسی آتی ہے.💔
جون ایلیاء
میں نے بھی دیکھنے کی حد کر دی
اور تم بھی تصویر سے باہر نہ نکلے 💔
بہت دل کرتا ہے ہنسنے کو..
مگر رُلا دیتی ہے کمی تمہاری..
شکوہ ہے مجھے ان بارشوں کی سازشوں سے
تب ہی کیوں برستی ہیں جب یار پاس نہیں ہوتا
جو کہتا تھا ہمارا اپنا اک جہاں ہو گا
میرا وہ یار آج نہ جانے کہاں ہو گا۔....
بہت بدگمانیاں ہیں نا مجھ سے
آپ یو کیجیے استخارہ کر لیجیے
مجھے حکم ہوا کچھ اور مانگ اُس کے سوا
میں دست دُعا سے اُٹھ گیا دُعا کچھ بھی نہیں اُس کے سوا
محفل کو وہ چھوڑ دیتے ہیں میری آمد پر..
انہیں معلوم ہے... ہم قصہ وفا چھیڑیں گے...
کبھی جو انتظار میں رہتے تھے
آج وہ ہم سے بیزار رہتے ہیں
نفرت وہ چیز ہےجسے اک لمحے میں محسوس کیا جاتا ہے
اور
محبت وہ چیز ہے جسے ثابت کرنے میں زندگی گزر جاتی ہے۔
جڑتے ہوئے دیکھا نہیں ٹوٹے ہوئے دل کو__💔💔
گر جائیں جو آنسو تو اٹھائے نہیں جاتے,,,🔥
#S_A🔥👈
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain