: میرے غصّے کا اثر کیا ہو گا 💘
مجھ کو غصّے میں ہنسی آتی ہے.💔
جون ایلیاء
میں نے بھی دیکھنے کی حد کر دی
اور تم بھی تصویر سے باہر نہ نکلے 💔
بہت دل کرتا ہے ہنسنے کو..
مگر رُلا دیتی ہے کمی تمہاری..
شکوہ ہے مجھے ان بارشوں کی سازشوں سے
تب ہی کیوں برستی ہیں جب یار پاس نہیں ہوتا
جو کہتا تھا ہمارا اپنا اک جہاں ہو گا
میرا وہ یار آج نہ جانے کہاں ہو گا۔....
بہت بدگمانیاں ہیں نا مجھ سے
آپ یو کیجیے استخارہ کر لیجیے
مجھے حکم ہوا کچھ اور مانگ اُس کے سوا
میں دست دُعا سے اُٹھ گیا دُعا کچھ بھی نہیں اُس کے سوا
محفل کو وہ چھوڑ دیتے ہیں میری آمد پر..
انہیں معلوم ہے... ہم قصہ وفا چھیڑیں گے...
کبھی جو انتظار میں رہتے تھے
آج وہ ہم سے بیزار رہتے ہیں
نفرت وہ چیز ہےجسے اک لمحے میں محسوس کیا جاتا ہے
اور
محبت وہ چیز ہے جسے ثابت کرنے میں زندگی گزر جاتی ہے۔
جڑتے ہوئے دیکھا نہیں ٹوٹے ہوئے دل کو__💔💔
گر جائیں جو آنسو تو اٹھائے نہیں جاتے,,,🔥
#S_A🔥👈
سیلفی تو لڑکیاں لیتی ہے😎
لڑکے تو بس زندہ لاش کی طرح کھڑے رہتے ہے😄😂😂
جو ہم تیری آنکھوں پر شاعری کرنے لگ جائیں
جتنی غزلیں ہیں زمانے میں ٹھکانے لگ جائیں....
"💔"ہم تو روٹهے تهے کہ وہ خود منا لیں گے اپنا سمجھ کر..💔...!!
""ہم کو کیا خبر تهی کہ ان کو بہانا مل جاۓ گا ہم کو بهول جانے کا .💔💔
💔
ﺑﮭﻼ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ ﺗﻤﮭﯿﮟ ﺗﮭﻮﮌﺍ ﺻﺒﺮ
ﺗﻮ ﮐﯿﺠﺌﯿﮯ
ﺁﭘﮑﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﻮﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﻭﻗﺖ ﺗﻮ
ﻟﮕﮯ ﮔﺎ💔
🐥
تیرے غرور کو دیکھ کر تیری تمنا چھوڑ دی ہم نے💔
زرا ہم بھی تو دیکھیں کون چاہتا ہے تجھے ہم سے زیادہ🔥
فریبی بھی ہوں ، ضدی بھی ہوں اور بدکلام بھی
معصومیت کھودی ہم نے وفا کرتے کرتے🔥
شکایت موت سے نہــــــیں اپنــــــــــوں سے ہے .........!!
"..صاحب.."
ذرا آنکھ کـــــیا لگی وہ قبــــــــــر کھودنے لگے !💔💔
کچھ سوچنا چاہیے تھا اس کو ستم کرنے سے پہلے ۔
میں اس کی محبت نہیں ہوں مگر انسان تو ہوں۔
اسے نہ میری تنہائیوں کی فکر نہ میرے روٹھ جانے کا دکھ۔
دل پھر بھی سمجھتا ہے کہ وہ چاہتا ہے مجھے۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain