Damadam.pk
Saifullah_99's posts | Damadam

Saifullah_99's posts:

Saifullah_99
 

اب میں خود میں برایاں ڈھونڈتا رہتا ہوں
ایک بار اس نے کہا تھا تو میرے لائق نہیں

Saifullah_99
 

تھوڑی محبت تو اسے_______بھی ہوگی مجھ سے.
_اتنا وقت صرف دل توڑنے کیلئے کون برباد کرتا ہے...

Saifullah_99
 

🔥وہ بے وفا ہے تو کیا مت کہو برا اسکو🔥
❤کہ جو ہوا سو ہوا خوش رکھے خدا اسکو❤
🔥نظر نہ آئے تو اسکی تلاش میں رہنا🔥
❤کہیں ملے تو پلٹ کر نہ دیکھنا اسکو❤

Saifullah_99
 

,*♥وقت کے بدلنے سے __________ دِل کہاں بدلتے ہیں♥*
*♥آپ سے مُحبت تھی __________ آپ سے مُحبت ھے♥*

Saifullah_99
 

*ہماری تڑپ تو کچھ نہیں دیدارِ یار کے لیے...*
*سنا ہے اُس کے دیدار کو آئینے ترستے ہیں....*💞

Saifullah_99
 

اس کے وعــــــــــــــدوں کا ذکر مت کرو...!!!
میں خود شرمــــــــــندہ هوں اعتبار کر کے...!!!

Saifullah_99
 

: محبت کیا ھے اہل علم جانیں
ہمیں عادت تمہاری ہو گئی ھے💞

Saifullah_99
 

#برے وقت سے اکثر ......ہار جاتا ہوں
# مرشد 🔥
پر شکر ہے برے لوگوں سے کبھی نہیں ہارا👉

Saifullah_99
 

مدتوں بعد اسے خوش دیکھا تو یہ احساس ھوا۔۔۔۔۔🙂
کہ کاش میں اسے پہلے چھوڑ دیتی۔۔۔۔😊💔

S  : Pata nahi ye such hai ya nahi 😏😏 - 
Saifullah_99
 

💞سو بار تلاش کیا ہم نے خود کو خود میں.....!!!!
💞اک تیرے سوا کچھ نہ ملا مجھ کو مجھ میں---!!!

Saifullah_99
 

لوگ تو مرتے ہے حسن پر ،،،،
ہمارا دل تو تیری،،،گفتگو پر مرتا ہے ،،،،

Saifullah_99
 

🌷تمہیں بے وفا کہنے کی جرات تو نہیں لیکن______!🌷
!
💔اتنا ضرور کہنا ہے_____ کہ وفائیں یوں نہیں ہوتیں..💔

Saifullah_99
 

اس کی سب باتیں سن کر
جب احساس ہوا کہ اسکو جانا ہی ہے
تو میں ہنس پڑا ، اب کیا کرتا ، مرا نہیں گیا مجھ سے💔🔥🥀

Saifullah_99
 

اس کی سب باتیں سن کر
جب احساس ہوا کہ اسکو جانا ہی ہے
تو میں ہنس پڑا ، اب کیا کرتا ، مرا نہیں گیا مجھ سے💔🔥🥀

Saifullah_99
 

ابھی تک غور سے سنتے تھے💓 سب قصه محبت کا💞
میں قصے کو حقیقت میں بدل بیٹها تو- , ھنگامه 💔

Saifullah_99
 

حسن والوں میں ہم خود کو شامل نہیں کرتے
صاحب 💕
ہماری سادگی ہی کافی ہے ہاری ہوئ بازی جیتنے کے لیے 💕

Saifullah_99
 

اب نہیں رکھتے ہم کسی_______سے شوقِ اُلفت....!
بے رحم لوگ ہیں _________دل توڑ دیتے ہیں.. 💔

Saifullah_99
 

✍🏻 *اَقوالِ زَریں*
💫 *اصل میں تو انسان بدل جاتے ہیں وقت پر الزام تو سراسر بہانہ ہے۔*

Saifullah_99
 

کون آئے گا یہاں کوئی نہ آیا ہوگا
میرا دروازہ ہواؤں نے ہلایا ہوگا
کیف بھوپالی