وہ *رُوٹھا* رہے مُجھ سے يہ *منظُور* ہے ليکن.!!
-
يارو اُسے *سمجھاؤ* ميرا *شہر* نہ چھوڑے. . .!!!
بہت سے آئیں گے _____ تمہاری زندگی میں _____ دلچسپ لوگ. .❤
پر _____ بهول نہ پاو گے ____ ہمارے ساتھ گزارے ____ دو پل.
💔
# Bozdar 🔥
وہ پاس ہو تو شکر ہے، دور ہو تو صبر ہے۔❤
محبّت ہو یا عقیدہ قبلہ بدل لینا تو کفر ہے۔🔥
#وہ میرا معیار کیا گرائیں گے...
🔥صاحب🔥
#جن کا خود کا کوٸ معیار نا ہو...
آج پھر یاد بہت آیا وہ
آج پھر اس کو دعا دی ھم نے
کوئی تو بات ہے اس میں ساغر
ھر خوشی جس پہ لٹا دی ہم نے
#اپنی ہستی کی ہم تمھیں کیا مثال دیں😊
غالب
#لوگ مشہور ہو گئے ہمارے ساتھ چلتے چلتے✌👌❤
*آج اتنا اداس ہوں محسن*
*جیسے زلفیں جوان بیوا کی*
" وہ چاہتا تو یہ حالات ٹھیک ہو جاتے"
بِچھڑنے والے سبھی ایسا سوچتے ہوں گے.
🔥👌
آپ کا تو گلا نہیں بنتا
آپ نے خود گنوایا ہے مجھے .❤
لگتا ہے لوگو کی باتوں میں آگئے ہو تم. ,,.,,,,
ملنا تو بہت دور اب گفتگو بھی نہیں کرتے.
Ahm ahm 😊😉😉😋
"قیامت" ٹوٹ پڑتی ہے ..تمہارا نام جو سن لوں _
مجھے اوروں کے منہ سے تم کبھی اچھے نہیں لگتے..!!
Anmol
"پھولوں جیسے لوگ ناراض ہو جائیں تو زندگی کا کیا مزہ.❤🍁
ہنستے ہنستے روٹھ جائیں تو ہنسنے کا کیا مزہ،❤
کب تک ہے زندگی کس کو کیا پتہ
مرنے سے پہلے اگربچھڑ جائیں تو جینے کا کیا مزہ🌷
وہ مایوسی کے لمحوں میں ذرا بھی حوصلہ دیتا_
تو ھم کاغذ کی کشتی پر سمندر میں اترجاتے💔💔
دوستی ہر کسی سے ہو جاتی ہے
#سرکار
مگر دل کسی کسی کو قبول کرتا ہے___!!
دھڑکنیں بے قابو ہو جاتی ہیں
و ہ اِک نظر جب اٹھا کر دیکھتی ہے
Good night ۔
مدت سے کیئے بیٹھے ہیں گو ترکِ محبت
ہاں باعثِ تسکین وہی نام ہے۔۔۔۔۔۔۔۔اب بھی 💔
❣کیوں گھبراتے ھو کے ہم چھوڑ جائیں گے،،💝
💝ارے پاگل ---!! ہم ہم ہیں کوئی تم نہیں !
ســـاری یادیں سنبھال کــر رکھنا
ہــم نہ ہـونگے تو کــام آئیــں گـــی
😍😍😍Fan to fan😍😍😍
ہوتا اگر "مطلب" تو کب کا چھوڑ دیتاتمہیں۔❣
ارادہ "وفا" کاہے الزام جو بھی آۓپرواہ نہیں۔ ❤.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain