Damadam.pk
Saifullah_99's posts | Damadam

Saifullah_99's posts:

Saifullah_99
 

ﮐﺎﺵ ﻟﻮﮒ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﺎ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﮐﺮﺗﮯ
ﻧﮧ ﺩﻝ ﺩﮐﮭﺎﺗﮯ ﻧﮧ ﺑﮑﻮﺍﺱ ﮐﺮﺗﮯ - ,💔

Saifullah_99
 

چاہتا ہوں کہ بھول جاؤں تمہیں....!!
اور خود بھی نہ یاد آؤں تمہیں...!!
جون__ایلیاء ❤

Saifullah_99
 

کب دوگے نجات مجھے ان راتوں کی تنہائی سے
اے عشق......
اپنے ظلم دیکھ، اور میری عمر دیکھ!!!!!

Saifullah_99
 

💝وہ بک چکے تھے جب ہم خریدنے کے قابل ہوئے
زمانہ گزر گیا غالب ہمیں امیر ہوتے ہوتے 💔

Saifullah_99
 

وہ آج برسوں بعد ملا تو گلے لگ کے خوب رویا,,.
~♥~♥..............~♥~♥
یہ وہی تھا جس نے کہا تھا تیرے جیسے ہزاروں ملیں گے..

Saifullah_99
 

ہم وقت گزارنے والے نہیں --------- رونق محفل ہیں😊
زندگی بھر یاد کرو گے کہ زندگی میں آیا تھا کوئی😌❤

Saifullah_99
 

وفا کی موج مستی میں ابھی بھی بادشاہ ہیں ہم...!!!!
جو دل کو توڑ دیتے ہیں ہم ان کو چھوڑ دیتے ہیں..!!!💔

Saifullah_99
 

❤تیری مسکان تیرا لہجہ تیرے معصوم سے الفاظ❤
❤ کیا کہوں بس___________ بہت یاد آتے ہو تم❤
Good night

Saifullah_99
 

#اَج_تیری_نظر_وچ_بُرے_آں....!!!!!!👌
#کل_بُریاں_نُو_وی_ترسیں_گا....!!!!✌

Saifullah_99
 

الگ ہوں________؛!
پر غلط نہیں______؛

Saifullah_99
 

چلو نا ساتھ چلتے ہیں _______سمندر کے کنارے تک....!
کنارے پر ہی دیکھیں________ گے کنارا کون کرتا ہے......!
🔥🔥

Saifullah_99
 

ایسا خاموشی کا عالَم ہو جائے گا ہمارے بعد
"صاحب"
کہ ہو کر اداس پرندے بھی تیرا شہر چھوڑ جاہیں گے
💔💔💔

Saifullah_99
 

کچھ شکوے ایسے تھے
💔💔محسنؔ 💔💔
خو د ہی کیے اور خو د ہی سُنے۔
!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!
💞💞💞💞💞💞

Saifullah_99
 

بیزار ہو گئی ہو بہت زندگی سے تم👍
💪🏻❤جب بس میں کچھ نہیں تو بیزار ہی رہو۔
جو ن ایلیاءؔ

Saifullah_99
 

کیا کـرو گے ؟ اگر کہہ دوں
کـہ اداس ھـوں مـیـں ۔ 🥀💔

Saifullah_99
 

سنو ....,,!!
مغرور ہم بھی غضب کے ہیں لیکن.,,,,,''
تیرے غرور کا بس زرا۔۔۔۔۔۔۔۔۔''''
احترام کرتے ہیں--!

Saifullah_99
 

تجھے اجاڑ کے ترس نہیں آیا..؟
لوگ میری داستاں سن کر روتے ہیں..!
جون ایلیاء

Saifullah_99
 

ہمارے معیار میں کمی نہ لا سکے
دشمن جتنے بھی تھے سب کے سب بیکار نکلے

Saifullah_99
 

💞 محبت میں جھکنا ____ کــوئی عجیب بات نہیں 💞
.
💞 چمکتا سورج بھی تو ڈھـــل جاتا ہے چاند کے لیے 💞

Saifullah_99
 

ﭼﻠﻮ ﻭﺍﭘﺲ ﭼﻠﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﺱ ﻣﻮﮌ ﭘﺮ
ﺟﮩﺎﮞ , میں اور تم اجنبی ﺗﮭﮯ...!