جب آخری ملاقات ہو تو ہنس کر دیکھ لینا مجھے❤❤؟؟؟
کیا پتہ اگلی بار مجھے کفن ميں دیکھو اور تم ہنس بھی نہ؟ پاؤ ❤❤❤
*اذیتیں ... محبتیں ... اور یادیں کبھی پرانی نہیـں ہوتیں ........!!!*💞💞

تم کوئی بات کیوں نہیں کرتے
پھر کوئی بات ہو گئ ہے کیا..🔥
دل دُکھانا تو ہرگز نہیں ہے میرا کام
دل میں بس۔۔ اُتر جاتا ہے میرا نام
تُو پھر سے لوٹ آئی مری شامِ غم تو سُن
کچھ دیر ٹھہر جا ابھی رویا ہوا ہوں میں
مرے بغیر بھی اب دن گزر رہے ہیں ترے
یقین کر تری ہمت کی داد بنتی ہے❤
ﺗﯿﺮﮮ ﺧﻠﻮﺹ ﺳﮯ ﺍﻧﮑﺎﺭ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﯿﮑﻦ
ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﻭﮞ کہ ﻣﯿﺮﺍ ﺍﻋﺘﺒﺎﺭ ﭨﻮﭦ گیا.....
جس کو چاھیں خرید لیتی ھیں
اُس کی آنکھیں بلا کی تاجر ھیں
کوئی وعدہ نہ تسلی نہ دلاسہ نہ دعا. . .
اس نے جاتے ہوئے اس بار قیامت کر دی. . .
وہ کہتے ہیں مسکراتے بہت ہو...
ہم نے کہا یہی تو راز ہے غم چھپانے کا...
کتنا پیار کرتے ہیں تم,سے ۔۔❤
ہمیں کہنا نہیں آتا ۔۔
بس اتنا جانتے ہیں ۔۔
تمہارے بن رہنا نہیں آتا ۔۔ ❤
ﺍﻧﻮﮐﮭﺎ ہے____ ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩ ﮐﺎ سلسلہ💖
ﮐﺒﮭﯽ ﺍﮎ ﭘﻞ____ﮐﺒﮭﯽ ﭘﻞ ﭘﻞ____ﺗﻮ ﮐﺒﮭﯽ ہر ﭘﻞ_💖
ہم کو سمجھنے کے لیے ہم جیسا ہونا ضروری ہے
ہمارا دیدار الگ ہمارا معیار الگ اور ہمارا پیار الگ
ڈھونڈ اجھڑے ہوے لوگوں میں وفا کے موتی
یہ خزانے تجھے خرابوں میں ملیں گے۔
تو اپنی شیشہ گری کا ہنر نہ ضا ئع کر ......
میں آئنہ ہوں مجھے ٹوٹنے کی عادت ہے .....
وہ جو خواب تھے، مِرے ذِہن میں، نہ میں کہ سَکا، نہ میں لِکھ سَکا...
کہ زباں مِلی، تو کَٹی ہُوئی، کہ قَلَم مِلا، تو بکا ہُوا...
💞"بخش دینا عشق میں ہماری گستاخیاں"💞
💞دل ہی قابو میں نہیں تو ہم کیا کریں"💞
شکوے تو یوں کرتے ہو..!!
جیسے صرف میرے ہو۔؟؟
خود تو کبھی نہ آئے گی ہونٹوں پہ اب ہنسی
ہاں دوسروں کے ہنسنے کا ساماں کریں گے ہم
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain