کوئی وعدہ نہ تسلی نہ دلاسہ نہ دعا. . .
اس نے جاتے ہوئے اس بار قیامت کر دی. . .
وہ کہتے ہیں مسکراتے بہت ہو...
ہم نے کہا یہی تو راز ہے غم چھپانے کا...
کتنا پیار کرتے ہیں تم,سے ۔۔❤
ہمیں کہنا نہیں آتا ۔۔
بس اتنا جانتے ہیں ۔۔
تمہارے بن رہنا نہیں آتا ۔۔ ❤
ﺍﻧﻮﮐﮭﺎ ہے____ ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩ ﮐﺎ سلسلہ💖
ﮐﺒﮭﯽ ﺍﮎ ﭘﻞ____ﮐﺒﮭﯽ ﭘﻞ ﭘﻞ____ﺗﻮ ﮐﺒﮭﯽ ہر ﭘﻞ_💖
ہم کو سمجھنے کے لیے ہم جیسا ہونا ضروری ہے
ہمارا دیدار الگ ہمارا معیار الگ اور ہمارا پیار الگ
ڈھونڈ اجھڑے ہوے لوگوں میں وفا کے موتی
یہ خزانے تجھے خرابوں میں ملیں گے۔
تو اپنی شیشہ گری کا ہنر نہ ضا ئع کر ......
میں آئنہ ہوں مجھے ٹوٹنے کی عادت ہے .....
وہ جو خواب تھے، مِرے ذِہن میں، نہ میں کہ سَکا، نہ میں لِکھ سَکا...
کہ زباں مِلی، تو کَٹی ہُوئی، کہ قَلَم مِلا، تو بکا ہُوا...
💞"بخش دینا عشق میں ہماری گستاخیاں"💞
💞دل ہی قابو میں نہیں تو ہم کیا کریں"💞
شکوے تو یوں کرتے ہو..!!
جیسے صرف میرے ہو۔؟؟
خود تو کبھی نہ آئے گی ہونٹوں پہ اب ہنسی
ہاں دوسروں کے ہنسنے کا ساماں کریں گے ہم
یوں تو اس شہر میں اب جھوٹ کوئی عیب نہیں
جـــــــــــــانے کیوں تیرے مُــکرنے کا بہت رنج ہوا
بےمطلب، بے فضول، بے کار نہیں ہیں____●💯🍁
نئے دور کے رشتے ہیں صاحب!! بس وفادار نہیں ہیں!!👌
وو کبھی ڈرا ہی نہیں مجھے *کھونے* سے. . . !!✌🏻
-
وہ کیا *افسوس* کرے گا میرے نہ ہونے سے. . . !!✌🏻💔
سنگے مر مر سے تراشہ خدا نے تیرے حُسنےکمال کو
باقی جو پتھر بچہ وہ تیرا دل بنا دیا.......................
آج پھر تیری یاد نے چھین لیا ہوش و حواس..!!!
فنا ہو جائیں گے ہم اگر یہی سلسلہ رہا..!!!
ãķ...💔
*جب موت کا وقت آجاتا ہے تو ایک لمحے کی بھی مہلت نہیں ملتی*
دعا کیجئے میرا اور آپکا خاتمہ ایمان پر ہو اللہ پاک ہمیں موت سے قبل موت کی تیاری کی توفیق نصیب فرمائے*
*آمین یا رب العالمین*
*"🌴آج کاپیغام🌴"*
اُمید اور حقیقت کے درمیان توازن رکھنے والا شخص کبھی غمگین نہیں ہوتا
وہ لوگ بہت خوش قسمت ہوتے ہیں جو *زوال* کی طرف جائیں یا *کمال* کی طرف
*صرف شکر کے راستے پر ہی سفر کرتے ہیں*
ٹیڑھی باتوں کا سیدھا سا جواب۔۔
میں بد تمیز میری عادتیں خراب۔۔
💔💔
تسلیاں دینے والے یہ کب سوچتے ہیں۔۔۔
ھم نے ایک شخص نہیں کائنات ہاری ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain