Damadam.pk
Saifullah_99's posts | Damadam

Saifullah_99's posts:

Saifullah_99
 

جُو تیرے لئے برباد کردی میں نے
میں اُس جوانی کا حِساب کیسے دوں گا.

Saifullah_99
 

*بڑی مشکل سے پایا ہے تجھے کھو نہیں سکتا* 😘💕
*تیرا ہی تھا تیرا ہی ہوں اور کسی کا ہو نہیں سکتا*

Saifullah_99
 

👐دور رہنا میرے دل سے💔 ___
💔ٹوٹا ہوا ھے کہیں لگ نہ جائے💔

Saifullah_99
 

اپنا سمجھ کے جس کے لئے ہم اجڑگئے.!
کل شام جارہا تھا کسی اجنبی کے ساتھ.!

Saifullah_99
 

*مہندی بھی لگی ہے ہاتھ پے اور وہ خُوش بھی نہیں ہے...
*اور کیا دلیل دوں اُس لڑکی کے صبر کی....*

Saifullah_99
 

چہرہ تو مل جائے گا ہم سے بھی خوبصورت
پر بات جب دل کی آئے گی نا, ہار جاؤگے 💔

Saifullah_99
 

۔
تمہارے نام کی ہر لڑکی سے ملا ہوں میں
تمہارا نام فقط______ تم پہ اچها لگتا ہے

Saifullah_99
 

میری محبت تم سے_ اس مقام پہ آ پہنچی ہے ۔۔۔
یا مجھ سے وفا کرو یا میری موت کی دعا کرو

Saifullah_99
 

مجھے معلوم ہے وہ لاحاصل ہے میرے لیے
اسے معلوم ہے مجھے عشق ہوا ہے اس سے 💔

Saifullah_99
 

دیــدار جـو ہــوا۔۔۔۔۔ایـک تـیـری۔۔۔۔۔۔۔نـگاہ۔۔۔ســے۔۔💕👉
قــدموں نـے آگـے۔۔۔۔چـلنـے سـے ۔۔۔۔۔۔۔انـکار کـر دیـا۔۔💕👉
💓

Saifullah_99
 

تمہاری محبت اگر بکتی تو اپنی زندگی دے کر خرید لیتے
مگر کیا کرے محبت زندگی سے نہیں قسمت سے ملتی ہے

Saifullah_99
 

💞بھول گئے هو اب تو ہمیں بالکل ہی صاحب💞
💞کیا یادیں بھی حکومت نے مہنگی کر دی💞

Saifullah_99
 

محبت________ عبادت بن جاتی ہے ایک مدّت کے بعد ❤
شرط یہ کہ __________دل ہر بار ایک ہی نام کا ورد کرے۔♡

Saifullah_99
 

ﺗﻤﮩﯿﮟ ﮐﯿﻮﮞ ﻭﮨﻢ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ، ﺗﺠﮭﮯ ﮨﻢ ﺑﮭﻮﻝ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ،،
۔
ﺍﺭﮮ ﺗﻢ ﺩﻝ❤ ﮐﯽ ﺩﮬﮍﮐﻦ ﮨﻮ، ﺍﻭﺭ ﺩﮬﮍﮐﻦ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺗﮏ ﮨﮯ،،

Saifullah_99
 

نید آئے گی تو اس طرح سوئیں گے...
مجھے جگانے کیلئے لوگ روئیں گے...

Saifullah_99
 

کون کہتا ہے میں اکیلی ہوں !!
میرے سینے میں روگ ہے اس کا💞💃💕

Saifullah_99
 

خوشی کہاں _________ ہم تو غم چاہتے ہیں
خوشی تو اسے دے دو _________ جسے ہم چاہتے ہیں 💞

Saifullah_99
 

کل رات میں نے اپنے دِل سے تیرا رشتہ پوچھا_____!!
کمبخت کہتا ھے جتنا میں اُس کا ہوں اُتنا تیرا بھی نہیں❤❤

Saifullah_99
 

میں شاعر کہاں ہوں #میں_تو__قیدی ہوں اس کی محبت میں...
بس جب یاد آتی ہے اس کی تو_لفظ سیدھے کرتا ہوں

Saifullah_99
 

اٹھی ہی نہیں نگاہ پھر___کسی اور طرف..!!
💝💝
اک شخص کا ديدار مجھے اتنا پابند کر گيا....❤️❤️