جب دل ٹوٹتا ہے تو ہر کوئی کہتا ہے کہ تمہیں اس سے بھی اچھا ملے گا مگر کوئی یہ نہیں جانتا کہ ضرورت اچھے کی نہیں ہوتی بلکہ اُس کی ہوتی ہے جس سے محبت ہو......!!!!💔
کہاں جوڑ پائیں گے ہم دھڑکنوں کو کہ دل کی طرح ہم بھی ٹوٹے ہوئے ہیں یہ مانا کہ تم سے خفا ہیں ذرا ہم مگر زندگی سے بھی روٹھے ہوئے ہیں یہی ہم نے سیکھا ہے جرمِ وفا سے بچھڑ جائیے گا تو مر جائیے گا میرے پاس تم ہو TANHA