Damadam.pk
Saifullah_99's posts | Damadam

Saifullah_99's posts:

Saifullah_99
 

سب عادتیں چھوڑ سکتا ہوں
تمھارے لئے 'تمھارے سوا
جون ایلیا۶

Saifullah_99
 

سب آتے ہیں میری خیریت پوچھنے❣
آپ آجاتے تو یہ___ نوبت ہی نہ آتی❣

Saifullah_99
 

کيا ہوا اگر ميرے #لب تيرے #رخسار سے لگ گئے
❤👈#محترمہ
#ناراض کيو ں ہو رہی ہو #معاف نا کرنا تو #بدلہ لے لو...

Saifullah_99
 

#_دنیا کی امیری سے مجھے کوئی مطلب نہیں🎋
میں خلوص کی زندگی میں نوابوں کی طرح رہتا ہوں❤💕

Saifullah_99
 

♥انتظار ہمیشہ رہے گا♡
♡بس آواز نہیں دوں گا

Saifullah_99
 

#برا_تو_ہر_کوئی_ہے_جناب_______۔۔۔😒
#فرشتے_نہ_تم_ہو____نہ__ہم____۔۔۔۔🔥

Saifullah_99
 

جن کا عشق سچا ہو_________وہ کب فریاد کرتے ھیی!!!💔
لبوں پہ خاموشی رکھتے ہیی_________دلوں سے یاد کرتے ھیی!!!💔

Saifullah_99
 

کبھی یادیں کبھی باتیں کبھی وہ پہلی پہلی بات. 💕
بہت کچھ یاد آتا ہے ,تیرے اک یاد آنے سے 💔

Saifullah_99
 

بے وجہ بے وقت مسکرا دیتا ہوں
میں اپنے آدھے شریک اس طرح ہی جلا دیتا ہوں 🔥
👎👎👎

Saifullah_99
 

:: تمہارے لئے مٹ جانے کا ارادہ تھا 💔
!! جناب !!
تم خود ہی مٹا دو گے یہ سوچا نہ تھا 💔

Saifullah_99
 

آخری بار صفائ دیتا ہوں___
PZ
میں وہ نہیں جو دیکھائ دیتا ہوں____ ** ༼༗ * ༗༽

Saifullah_99
 

❤❤بڑا ھی خاموش سا______ انداز ھے تمہارا❤
❤❤سمجھ نہیں آتا , فدا ھو جاؤں یا فنا ھو جاؤں❤❤

Saifullah_99
 

تیری خوشی کے ٹھکانے بہت ھوں ----------- گے .
مگر --------- میری بے چینی کی وجہ بس تم ھو..❤❤

Saifullah_99
 

#محبت نہ #کرتے تو #آج اداس #نہ ھوتے💔
اک #چھوٹی سی #خطا میری #زندگی فنا کر #گئی❤

Saifullah_99
 

میں بہت #Cute تو نہیں ہوں 😌
مگر کبھی کبھی ایسی #سیلفی آجاتی ہے کہ #دل کرتا خود کو ہی #پرپوز کر دوں🙈😍😂😝✌🏻

Saifullah_99
 

*دنیا میں " دل " ہی ہے ، جو بنا آرام کے اپنا کام کرتا ہے اس لیے اسے خوش رکھیں، چاہے وہ اپنا ہو یا اپنوں کا ھو.....!!!*🌹

Saifullah_99
 

میرا چہرا میرے غموں کی ترجمانی کیسے کرے ...
👉💔💔👈
بچھڑنے والے کے آخری الفاظ۔۔تھے مسکراتے رہنا...

Saifullah_99
 

اس بے وفا سے کہنا
تم بہت یاد آتے ہو_🔥😊💔
🥀

Saifullah_99
 

وہ تیرا وعدہ کہ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ہم کبھی جدا نہ ہونگے
وہ قصہ ہم اپنے دِل کو سُنا کر اکثر مسکراتے ہیں💔

Saifullah_99
 

💔خدا کرے میرے جانے کی بعد
تجھے مجھ سے غضب کی محبّت ہو جائے 💔.