💔خدا کرے میرے جانے کی بعد
تجھے مجھ سے غضب کی محبّت ہو جائے 💔.
دکھ قتل کا نہیں اعتبار کا تھا
اس شخص نے گلے لگا کے مارا....
❤_مستحق فقیر ہوں میں، عشق کی نگری کا
کوئ تومجھے دے دے میرا محبوب فطرانے میں..!!�
💔 محبت کا کتنا عجیب رشتا ہے💔
صاحب
💔دل تکلیف میں ہے اور تکلیف دنیے والا💔
دل میں
آباد کر کے میرے دل میں اپنی یادوں کی دنیا.
بچھڑ گئے ہم سے ہمیشہ کے لیے ہمیں اپنا کہنے والے. ...
💔💔💔💔💔💔
کب نہیں ناز اُٹھائے ہیں تمہارے میں نے
دیکھو آنچل پے سجاے ہیں ستارے میں نے
تم سے محبت کر کے ہم بہت پچھتا رہے ہیں
کاش سزائے محبت سے سزائے موت اچھا تھا
بدلنے والے تیرے دل میں محبت جاگے...
ہم نے قرآن کا دل پڑھ کر_ دعا مانگی ہے
السلام علیکم.
صبح بخیر
*انسان بھی عجیب مزاج کا ہےجو اسکی طبعیت کو سمجھے وہ اچھا لگتا ہے جو اسکی نیت کو سمجھے وہ برا لگتا ہے*
Good morning
یہ میری شاعری ساری تیری چاہت کا قصہ ہے
بکھرتی ہے جو کاغذ پر میرے دل کی صدا ہو کر۔۔۔۔
__________🍁🌹🍁
💔مجھے اپنی حد میں رہنا پسند ہے💔
💔لوگ اسے غرور سمجھتے ہیں💔
#دل بھی تو نے بنایا اور نصیب بھی تو نے!!!
......اے خدا..
#پھر کیوں وہ نصیب میں نہیں جودل میں ہے!
👉❤#
عـشــــق میں وفــــــا وضــــــو کی مانند ہے❤
بـــے وضـــــو نـــــماز کبھی ادا نہیــــں ہوتی❤
کیا خُوب ہی ہوتا اگر دُکھ ریت کے ہوتے
مُٹھی سے گرا دیتے , پاؤں سے اُڑا دیتے
*جون ایلیاء.* 💔
یوں تو بہت اداس تھا وہ مجھ سے روٹھ کر
میں نے منانا چاہا تو نخرے میں آگیا۔۔۔۔ 😏❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain