Sok paki neshta 
senga ye tool
اتنے انمول تھے کہ خريد نہ سکا کوئی ہم کو ❤
حیران ہوں کہ تیرے ہاتھوں بکے تو بکے کیسے
میں نے اُسے کہا کے میرا کیا ھو گا تیرے چھوڑ جانے کے بعد
اُس نے ہَنس کر کہا کے لاوارث اکثر مَر جایا کرتے ھ ......ساقی جان
عـشــــق میں وفــــــا وضــــــو کی مانند ہے❤
بـــے وضـــــو نـــــماز کبھی ادا نہیــــں ہوتی❤
کیا خُوب ہی ہوتا اگر دُکھ ریت کے ہوتے
مُٹھی سے گرا دیتے , پاؤں سے اُڑا دیتے
*جون ایلیاء.* 💔
❤وفا کرنا بھی سیکھو عشق کی نگری میں
صرف دِل لگانے سے، دِلوں میں گھر نہیں بنتے❤
Good morning
💞 بس اتنی سی عمر چاہیے مجھے . 💞
@......
💞 نہ مرؤں تجھ سے پہلے, نہ جیؤں تیرے بعد 💞
Na razieeee bas larhm Kha
Home kaha Chala ghiya Kya bakwas ban ghiya dmd 
Good morning🙌🙌🙋
دنیا کے بھی عجب نرالے دستور ہیں ۔
بے وفائی کرو تو روتے ہیں وفا کرو تو رلاتے ہیں ۔
🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷Jumma mubarak🙌🙌
Good morning 🙋🙌🙌
تو جو ہر اک کو میسر ہے کسی ایک کا ہو
تیرا ہر ایک کا ہونا نہیں دیکھا جاتا
وہ جوان مرد بلکتا ہے تو لوٹ آتی ہوں
مجھ سے اس شخص کا رونا نہیں دیکھا جاتا۔۔۔ ❤
کس جوانی میں اجاڑا تیری چاہت نے مجھے۔۔
ایسی رُت میں تو درختوں کو ثمر لگتے ہیں 💯💔😢
_وہ جو بیزار ہیں مجھ سے_
خدا قسم ترسیں گے اک دن
🔥
"آصی"
🙋🙋🙋🙋Follow😁🙌🙌🙌🙌
دوست دشمن سبھی متفق ہیں اس رائے پر _____!!!
میں بری طرح عاشق ہوں چائے پر _______***😍
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain