za laka 6 ralam da cha dapara kho agha neshta no 
اب یہ صورت ہے جانِ جاں کہ❗
تجھے بھولنے میں مری بھلائی ہے💔
جون ایلیاء ❤
گُزار کے بچپن سارا خوشیوں میں
بھری جوانی میں اُداس بیٹھا ہوں
"مرشد"جون ایلیاء🔥
گُزار کے بچپن سارا خوشیوں میں
بھری جوانی میں اُداس بیٹھا ہوں
"مرشد"جون ایلیاء🔥
ہم نے دیکھا ہے اسکی آنکھوں میں
خود کو رسوا ، اداس اور تنہا
۔۔۔۔۔ اتباف ابرک
سوچتا ہوں کہ بعد میرے بھی
تم حسیں ہو تو کس لئے آخر
اتباف ابرک
❤
سنا ہے میرا نام گونجتا ہے ان کے گھر میں
😔😔
سنا ہے اس نے میرے ہم نام سے شادی کی ہے
اتنا پھیکا ہے میرا رنگ،اتر جائے گا
تم میرے بعد کسی اور کے ہو جاو گے
نہ اُس کو مِلنے میں دلچسپی ہے نہ مجھ کو مگر
ہم انتظــــار میں ہیں استخـــــارہ کیا ہو گا
Good morning Alkano jenako ahm
Good ahm morning ahm senga ye ahm tool
تمہارا تھا ،تمہارا ہوں، تمہارا ہی راہوں گا ،،
میرے بارے اس درجہ غلط فہمی میں مت رہنا،،
تسلی بھی اسے دینا یہ ممکن ہے میں لوٹ آؤں،،
مگر یہ بھی اسے کہنا ،، غلط فہمی میں مت رہنا،،
❤️🌹
Ss..
ہوا کچھ نہیں________بس 🍁
وہ چپ ہے____میں اداس ہوں!!😷
💔
نۓ سـال میــں پرانے غمـوں کی لزت کہاں
تـم سـےاک اور ملاقات ضـروری ہے
❤❤❤❤
*تم نے کیا نہ یاد کبھی بھول کر ہمیں*
*ہم نے تمہاری یاد میں سب کچھ بھلا دیا*
اِک تم ہی ہو جو دل میں سما گے ہو
ورنہ کوششں تو ہزاروں نےکی تھی
شاعری شوق نہیں اور نہ ہی ______کاروبار ہے
بس جب درد برداشت نہیں کرپاتا تو لکھ دیتا ہوں.
انگلیاں ہماری وفا پر مت اٹھاؤ اے لوگوں...!!
جس کو شک ہو وہ ہم سے نبھا کر دیکھ لے...!!
کہاں محبت ہر کسی کے سمجھ میں آسانی سے آجاتی ہے
صدیاں بیت جاتی ہیں عشق کا ع سمجھنے میں
UM❤
وہ کہتا ہے بتا تیرا درد میں کیسے سمجھوں
میں نے کہا عشق کر اور کر کے ہار جا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain